مجلس-وحدت-مسلمین | Tag

پاکستان نے ہاں کر دی: اسلامی اتحادی افواج کی کمان راحیل شریف سنبھالیں گے

پورا سچ بتائیں یا قوم پر رحم کریں

ایران کے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ناممکن ہیں: یورپی یونین

پاک فوج کا نیا اور غیر واضح کردار

افغان طالبان کی پاکستان آمد، داعش کے خلاف حکمت عملی؟

نواز شریف کی جلاوطنی کی پس پردہ حقیقت فاش

شیعہ افراد کو غیر مسلم شمار کرنے پر افسران معطل

روس پر طالبان کو اسلحہ فراہمی کا الزام: امریکہ کی اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش

شفقنا خصوصی: کیا پیپلز پارٹی غدار ہے؟

جماعت الدعوہ کی لاہور ریلی: دہشت گردی کے خلاف جنگ کا مذاق

ابراہیم شریف کے خلاف کاروائی بحرینی سرگرم کارکنوں کو خاموش کرانے حکومتی مہم کا حصہ ،ایمنسٹی

'حسین حقانی کو ویزا جاری کرنے کا اختیار یوسف گیلانی نے دیا'

پورا سچ بتائیں یا قوم پر رحم کریں

ایک حقیقی المیہ:  کیا پاکستان میں انتہا پسندوں کو سیاست میں حصہ لینے سے روکا جا سکتا ہے؟

شفقنا خصوصی: برطانیہ اپنے ہی پالے سانپوں شکار

سعودیہ کے 5 ٹھکانوں پر یمن کی کامیاب کارروائی؛ 40 فوجی ہلاک اور زخمی

شیعوں‌کو حقیر قرار دینے کی سازش: کے پی کے حکومت کے پس پردہ عزائم کیا ہیں؟

ایٹمی معاہدے کے باوجود بھی اسرائیل کیلئے ایران اہم ترین خطرہ ،موساد سربراہ

فسادیوں کا قصہ

۲۳ مارچ ۔۔۔ ہماری کسرِ نفسی اور ہماراپاکستان ~ نذر حافی

یوم تجدید عہد کے تقاضے

  شفقنا خصوصی: چین اقوام متحدہ کو جوتے کی نوک پر کیوں رکھتا ہے؟

 ہندو انتہا پسندی کی انتہا : بھارت پاکستان پر حملے کا آغاز کرسکتا ہے

اسرائیل روئے زمین کا خبیث ترین قابض

مقدس ہستیوں کی توہین: کیا سوشل میڈیا کو بند کردینا ہی مسئلے کا حل ہے؟

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

لندن میں دہشتگردی کے واقعے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک، 20 زخمی

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فائرنگ سے 12 افراد زخمی

یمنی کاروائیوں کا اگلا مرحلہ جنگ کا نقشہ تبدیل کردے گا: یمنی مقبول افواج

لحاف اور مونگ پھلی سے باہر کی دنیا

اصطلاحات کا کھیل اور معذرت کی لوریاں ~ نذر حافی

بیجنگ کے جنوبی ایشیائی ممالک کے تعلقات پر بھارت مداخلت سے بازرہے: چین کی تنبیہ

لبنان کے خلاف سعودیہ کی بھیانک سازش

فوجی عدالتوں سے سیاسی قوتیں خائف کیوں؟

شفقنا خاص : اسلامی جمعیت طلبا نے پاکستان کے تعلیمی اداروں کی کیسے یرغمال بنایا ہوا ہے؟

پس پردہ کہانی: برطانیہ الطاف حسین کے خلاف ایکشن لینے سے گریزاں کیوں؟

The art of hand clapping makes comeback in Egypt

11 ستمبر کے واقعات میں ہلاک ہونےوالوں کے اہل خانہ کی سعودی عرب کے خلاف قانونی کارروائی

یمن کے مظلوم عوام کے قتل عام کےلئے فرانس کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت

امریکا نے 7 اور برطانیہ نے 6 مسلم ممالک کے مسافروں پر نئی پابندی لگا دی

امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں: جنوبی کوریا

بانی ایم ایم کیو ایم سے متعلق پاکستان کی تشویش کوسمجھ سکتے ہیں: برطانوی وزیر داخلہ

ہفنگٹن پوسٹ: سعودیہ دہشتگردی کا حامی ہے، ایران نہیں

شہنشاہانہ عیاش پرستیاں:‌سعودی فرمانروا کا پرتعیش دورہ ایشیاء

امت مسلمہ کو واضح پیغام: اقوام متحدہ اسرائیل کی کٹھ پتلی

پاکستان میں داعشی مراکزکی بھرتی:پاکستانی خواتین کی بھی داعش میں شمولیت

The Fatwa you Didn’t Hear about that Should be Going Viral

ٹی ایم او بنوں کے متنازعہ اشتہار: 6 کروڑ اہل تشیع کے جذبات مجروح کیئے، ذمہ داروں کو کڑی سزادی جائے: ناصر شیرازی

اس ریجن میں پاکستان کی مفادات کیخلاف سب سے بڑا جاسوسی کا اڈہ امریکن ایمبیسی اسلام آباد بنا ہوا ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی پلان نہ بنایا جائے ، ثروت اعجاز

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کے لئے اہم کیوں؟

یمن : سعودی ہیلی کاپٹر کا صومالی مہاجرین کی کشتی پہ حملہ ،40 ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے – مستجاب حیدر

ضرب عضب کے بعد ملک میں کسی دہشتگرد تنظیم کا ہیڈ کوارٹر نہیں: چوہدری نثار

 آل خلیفہ حکومت انسانی حقوق کی سرخ لائن بھی عبور کر گئی: بحرینی جیلوں میں قیدیوں کے لئے مذہبی عبادات کی ادائیگی بھی جرم

مودی حکومت کے کالے کرتوت: بھارت میں مسلمانوں کی جائیداد پر قبضہ کرنے کا کالا قانون منظور

تعلیم حکومت کی ذمہ داری یا مذہبی تنظیموں کی؟

 شاہ سلمان کا دورہ مالدیپ ملتوی: وجہ سوائن فلو یا عوام کا احتجاج

ROOTS OF CONFLICT CONFERENCE – Shafaqna Exclusive

بھارت میں ہندو انتہا پسندی تباہی کا راستہ ہے

دنیا کے گوشہ و کنار میں صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیھا کا جشن ولادت

عراق کے وزیر اعظم امریکہ روانہ ہوگئے

تصاویر: بنگلہ دیش میں ٹرین کا سفر کرنا ناخوشگوار

شرجیل میمن کی اہم پریس کانفرنس، بڑے انکشافات

بھارتی مخالفت کے باوجود سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری کی حمایت کردی

عدالت نوازشریف کا موقف تسلیم نہیں کریگی: اعتزاز احسن

شام میں جنگ کے تمام اخراجات عرب ممالک نے دیئے ہیں : سید حسن نصر اللہ

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے بھارت کی بے چینی میں اضافہ

 فوعہ اور کفریا کے شہری، موت کے دہانے پر: ثنا خوان انسانی حقوق کہاں ہیں؟

ملٹری کورٹس پر تحفظات اور جمہوری اخلاقیات: رضا ربانی اپنے لیڈر کی کرپشن پر خاموش کیوں؟

واشنگٹن کے راستے اسلام آباد پہنچنے کی خواہش

مجلس وحدت مسلمین


اس ریجن میں پاکستان کی مفادات کیخلاف سب سے بڑا جاسوسی کا اڈہ امریکن ایمبیسی اسلام آباد بنا ہوا ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

2017-03-20
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ایم ڈبلیوایم کے صوبائی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے نام پر پرامن لوگوں کو اغوا کیا جا رہا ہے،پنجاب ہی واحد صوبہ ہے جہاں ملت جعفریہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا ...

محمد بن سلمان نے متعصب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کا سچا دوست کہہ کرعالم اسلام کی تضحیک کی ہے

2017-03-17
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے سعودی عرب کے نائب ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کا سچا دوست قرار دینے کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالم اسلام کے خلاف شدید رجحانات رکھنے والی متعصب شخصیت کو مسلمانوں کا دوست ...

سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہراء ؑ کی حیات طیبہ نہ فقط صنف نسواں بلکہ عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

2017-03-09
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی  نے جیکب آباد، کرمپور اور خانپور کا دورہ کیا اس موقع پر ضلعی سیکریٹری جنرل علامہ سیف علی ڈومکی، ڈپٹی سیکریٹری نورحسن حیدری و دیگر ان کے ہمراہ تھے۔                  اس موقع پر کرم پور میں مومنین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصودعلی ...

زائرین کو تفتان سے کوئٹہ تک محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

2017-03-06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تفتان بارڈ پر زائرین کو درپیش مسائل پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے اس مسئلہ کے مستقل اور فوری حل کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہ وفاقی وزارات داخلہ اور بلوچستان کی صوبائی حکومت کوئٹہ سے ایران بذریعہ سڑک سفر کرنے والے زائرین کی مشکلات ...

ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ملک دشمن تکفیری دہشتگردوں سہولت کاروں کو بلاتاخیرسزائیں دیئے بغیر ممکن نہیں: علامہ مقصودڈومکی

2017-02-24
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ ضلع جامشورو کے زیر اہتمام درگاہ شریف حضرت لعل شہباز قلندر میں تحفظ مزارات  اولیاء اللہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ملک دشمن تکفیری دہشتگردوں سہولت کاروں کو بلاتاخیرسزائیں دیئے بغیر ...

اپنے سوا سب کو کافر قرار دینے کی سوچ نے عالم اسلام کو دہشت گردی کی آگ میں جلا ڈالا ہے : علامہ ہاشم موسوی

2017-02-19
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےمرکزی رہنمااور امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر سمجھنا اور کافر قرار دیکر انہیں واجب القتل قرار دینے والی سوچ نے عالم اسلام کو دہشت گردی کی آگ نے جلا ڈالا ہے اور وطن عزیز کی بنیاد وں کو کھوکھلا کررہی ہے۔سہیون شریف ...

مجلس وحدت مسلمین کے تحت آل پارٹیز کانفرنس

2017-02-19
مجلس وحدت مسلمین کے تحت آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس کے شرکاء نے نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح عمل کرنے اور فوجی عدالتیں بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کراچی میں ہونے والی کانفرنس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جے یو پی، پاکستان عوامی تحریک، سنی تحریک اور دیگر جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔آل پارٹیز کانفرنس ...

علامہ تصور جوادی پر حملہ آزاد جموں کشمیر کا امن برباد کرنے کی دشمن کی سوچی سمجھی سازش ہے: علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

2017-02-16
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل علامہ تصور جوادی پر مظفرآباد میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کاروائیاں ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خطرناک صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ ملک دشمن طاقتیں مذہبی ...

نواز حکومت نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے میں کامیاب ہو گئی،علامہ ہاشم موسوی

2017-02-12
مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی و مرکزی رہنما علامہ ہاشم موسوی نے  بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کی زبردست کامیابی کے بعد یہ توقع کی جارہی تھی کہ نیشنل ایکشن پلان کو بھی زبردست کامیابی حاصل ہو گی اور پاک سر زمین کو دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کیا جائے گا اور عوام کو امن کی فضا میں سکون ...

علامہ راجہ ناصر عباس کی چوہدری نثار سے ملاقات، لاپتہ شیعہ کارکنان کی بازیابی اور تفتان بارڈر ایشو پر بات چیت

2017-02-09
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات،ایم ڈبلیوایم کے وفد میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی،مرکزسیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ مبارک موسوی ،سیکرٹری جنرل خیبر پختونخواہ ...

پانامہ کیس میں جرم ثابت ہونے پر وزیراعظم اور انکی کابینہ کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے، علامہ ناصر عباس جعفری

2017-01-20
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں حکمران خاندان کے بدلتے ہوئے بیانات نے اصل حقیقت کو آشکار کر دیا ہے۔ قوم کے سامنے جھوٹ بولنا وزیراعظم کے منصب کے شایان شان نہیں۔ قومی سرمایہ لوٹنے والوں نے پوری دنیا کے سامنے پاکستان کے وقار کو مجروح کیا ہے۔ ...

حکومت 39 ملکی یکطرفہ اتحاد سے لاعلم نہیں بلکہ پوری قوم کو لاعلم رکھنا چاہتی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

2017-01-12
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے سینٹ کو دی جانے والی بریفنگ پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار روز قبل وزیر دفاع نے کہا تھا کہ ایسی تقرری سے قبل حکومت اور جی ایچ کیو سے اجازت لی جاتی ہے ۔ جس کی باضابطہ کلیرنس دی گئی ہے اور حکومت ...

راحیل شریف کو سعودی اتحادی فوج کا عہدہ لے کر پاکستانی عوام کی دل آزاری نہیں کرنی چاہیئے: علامہ مقصود ڈومکی

2016-12-30
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری نیشنل ایکشن پلان کو دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرنے بجائے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کالعدم جماعت کے سربراہ سے ملاقات کرکے نیشنل ایکشن پلان کو متنازعہ بنادیا ہے۔ لاڑکانہ ...

پاکستان میں داعش کے ہمدرد شام میں داعشی دہشت گردوں کے واصل جہنم ہونے پر احتجاج کررہے ہیں: علامہ راجہ ناصر عباس

2016-12-24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ جشن میلادالنبی کی محافل ہمارے ایمان کا حصہ ہیں،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ہفتہ وحدت ‘‘کی تقریبات عالم اسلام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں، امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرمان کے مطابق پاکستان میں شیعہ سنی اتحاد کے لیے مجلس وحدت ...

کالعدم جماعتوں کو سیاسی دھارے میں شامل کرنا ملک کو مزید تباہی سے دوچار کرنے کے مترادف ہے

2016-12-05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حجت الاسلام مختار احمد امامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرونی ایما پر ملک کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، عالمی سطح پر اس تاثر کو دانستہ طور پر تقویت دی جا رہی ہے کہ پاکستان میں انتہاپسند جماعتوں کو عوامی تائید حاصل ہے اور پاکستان کی عوام تکفیری ...

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کی علالت پر ایم ڈبلیوایم قائدین کا نیک خواہشات کا اظہار

2016-11-25
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری ، ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی اورسیکریٹری امور سیاسیات سیداسد عباس نقوی نے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کے عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتا ل میں داخلے پر تشویش  اور نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے، ایم ...

مجلس وحدت مسلمین نے ضمنی انتخاب حلقہPP-78جھنگ میں شیخ وقاص گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار آزاد ناصرانصاری کی حمایت کا اعلان کردیا

2016-11-23
مجلس وحدت مسلمین نے ضمنی انتخاب حلقہPP-78جھنگ میں شیخ وقاص گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار آزاد ناصرانصاری کی حمایت کا اعلان کردیا ،تفصیلات کے مطابق  مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ ملازم حسین شاہ  ،سیکریٹری امور سیاسیات سید حسن رضا کاظمی اور ضلعی آرگنائزرانتخاب خان بلوچ نے جھنگ کی بااثراور ...

علامہ مرزایوسف حسین کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف پرامن احتجاج کے جرم میں ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ مبشر حسن کے خلاف مقدمہ درج

2016-11-19
بزرگ عالم دین اور شیعہ سنی اتحاد کی علامت علامہ مرزایوسف حسین کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف احتجاج جرم بن گیا، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنما علامہ مبشر حسن اورآل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے رہنما علامہ اظہر حسین نقوی کے خلاف تھانہ ناظم آباد میں ایف آئی آر درج ،تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی جانب ...

پاکستان کو سعودی کالونی نہیں بننے دیں گے: مذہبی رہنما

2016-11-06
مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں فیصل رضا عابدی کے بھائی مصطفی عابدی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔اس موقع پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا, جواد الحسن کاظمی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما ناصر شیرازی, علی حسین نقوی، علامہ مبشر حسن سمیت دیگر رہنما بھی موجود ...

فیصل رضا عابدی کو شیعیت کے دفاع اور وطن سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے: علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

2016-11-05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے معروف سیاستدان، سابق سینٹراوروائس آف شہدا کے چیئرمین فیصل رضا عابدی کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں ملت تشیع کے خلاف باقاعدہ فریق بنی ہوئیں ہیں۔فیصل رضا عابدی کو شیعیت کے دفاع اور وطن ...

تکفیری قوتوں کے خلاف متحد ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: علامہ ناصر عباس جعفری

2016-11-04
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خواتین کی مجالس پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔شیعت نیوز نے اطلاع دی ہے کہ مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کہا ہے کہ حسینیت کے پیروکاروں کو یزیدی ...

فوج اور عوام کے قتل عام میں ملوث کالعدم تنظیمیں ہی ملکی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، علامہ مقصودڈومکی

2016-11-03
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ سندھ کے مختلف شہروں میں دہشتگردوں کے ٹریننگ کیمپس اور اڈے موجود ہیں، چپے چپے پر دہشتگردوں کی نرسریاں قائم کی گئی ہیں، کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیاں جاری ہیں، پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور سندھ حکومت ان معاملات کو سنجیدہ ...

غیر آئینی اقدام کی مخالفت کرینگے، حکومت ظالمانہ بیلنس پالیسی سے اجتناب کرے: علامہ ناصر عباس جعفری

2016-10-28
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ نے ایک بار پھر پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔ یہ المناک واقعہ حکومت اور ریاستی اداروں کی ناکامی کو ظاہر کر رہا ہے۔ دہشت گرد مختلف چیک پوسٹوں سے گزر ...

ملک بھر میں شیڈول فور کے تحت ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کا قابل مذمت عمل جاری ہے: علامہ مبارک موسوی

2016-10-24
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مبارک موسوی اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات و رکن شوریٰ عالی سید اسد عباس نقوی نے دیگر رہنماوُں سید حسن کاظمی،علامہ نیاز ہمدانی،سید حسین زیدی کے ہمراہ صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ ملک بھر میں شیڈول فور کے تحت ظالم ...

کراچی، امام بارگاہ درعباس (ع) پر حملہ، حکومت و قانون نافذ کرنے والے ادارے ناکام نظر آرہے ہیں، علامہ مختار امامی

2016-10-18
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے کراچی ایف سی ایریا میں امام بارگاہ درعباس (ع) پر دستی بم حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے حملہ میں مجلس عزا کو نشانہ بنایا گیا، امام بارگاہ در عباس میں خواتین کی مجلس ہو رہی تھی، کریکر حملہ میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے، امام بارگاہ حملہ ...

حسین ؑابن علی ؑکا پیغام اب عالمی انقلابی تحریک میں تبدیل ہوچکا ہے، علامہ مقصودڈومکی

2016-10-16
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر انتظام (مقصد کربلا کانفرنس) منعقد ہوئی ۔کانفرنس کی صدارت ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کی جبکہ کانفرنس سے مولانا ڈاکٹر محسن علی قمی ،عطاء حسین لانگاہ اور صوبائی رابطہ سیکریٹری شفقت حسین لانگاہ نے بھی خطاب کیا۔                اس موقع پر خطاب ...

پاکستان کے 20 کروڑ عوام بھارت کے لئے بیس کروڑ ایٹم بم ثابت ہو ں گے: ایم ڈبلیوایم

2016-10-01
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت جمعہ تیس ستمبر کو ملک گیر ’’یوم مردہ باد ہندوستان‘‘ کے عنوان سے منایا گیا، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی بربریت اور سرحدی علاقوں پر بھارتی افواج کی بزدلانہ کاروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں ، مرکزی احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد میں ...

امید ہے کہ بلوچستان حکومت اپنے وعدوں کے مطابق زائرین کی مشکلات کوجلد دور کرے گی، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

2016-09-24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی، ایم پی اے آغا رضا ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ولایت حسین جعفری و دیگر معززین نے وحدت ہائوس کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کی طرف سے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں کا بلوچستان ...

معروف ذاکر اہل بیتؑ علامہ گلفام ہاشمی پر دوسال سے عائد پابندی کا خاتمہ

2016-09-20
پنجاب حکومت کی جانب سے معروف زاکراہل بیت ؑعلامہ گلفام حسین ہاشمی پردو سال سے عائد ضلع ، صوبہ اور زبان بندی کی پابندی ہٹادی گئی ہے، جس کا باقائدہ نوٹیفکیشن مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی صوبائی قائدین سے مزاکرات کے بعد صوبائی وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردیا گیا، واضح رہے کہ علمائے کرام ، ذاکرین عظام پر ...

ہم ہر صورت دو ستمبر کو دھر نا دینگے اور مطالبات پر عملدرآمد تک یہ جاری رہیگا، علامہ اعجاز بہشتی

2016-08-28
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ اعجاز حسین بہشتی نے جامع مسجد قصر بتول شادمان میں 2ستمبر وزیر اعلیٰ ہاوس دھرنا کے سلسلے میں آگاہی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کی بے حسی اور مطالبات پر عملدرآمد نہ ہونے کے سبب ہم احتجاج پر مجبور ہیں،پنجاب کے حکمران عوامی ایشوز کو ایڈریس کرنے سے زیادہ میٹرو میٹرو ...

خان صاحب آپ لاہور کی طرف لانگ مارچ کریں ہم پشاور کی طرف لانگ مارچ سکتے ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس

2016-08-28
میڈیا سیل مجلس وحدت مسلمین سے جاری پریس ریلیز کےمطابق مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری 87 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد کمزوری اور مخدوش صحت کے باوجود شہدائے ڈی آئی خان کی چہلم میں شرکت کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی امام حسین پہنچ گئے،راستے میں جگہ جگہ عوام کی جانب سے  استقبال،علامہ راجہ ناصر ...

پاکستان مردہ باد کا نعرہ در حقیقت پاکستانی قوم کی عزت ووقار پر حملہ ہے، علامہ شفقت شیرازی

2016-08-24
مجلس وحدت مسلمین امور خارجہ کے دفتر سے جاری بیان میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل حجۃالاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے سیاسی جماعت کے سربراہ کے پاکستان مخالف نعرے پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مردہ باد کا نعرہ در حقیقت پاکستانی قوم کی عزت ووقار پر حملہ ...

عزاداری و ذاکرین کے خلاف ریاستی پابندیوں پر کسی صورت خاموش نہیں بیٹھ سکتے: علامہ راجہ ناصرعباس

2016-08-24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں موجودہ ملکی صورت حال اور دو ستمبر کو مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی کال پر علماء لاہور کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی،اور انہوں نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت ہے ،عزاداری اورذاکرین کےخلاف ریاستی پابندیوں ...

ہمارا عہد ہے کہ خون کے آخری قطرےتک ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ اس مادر وطن کے ذرے ذرےکادفاع کریں گے، علامہ مختار امامی

2016-08-12
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے وحدت ہاوس میں صوبائی اور ڈویژن کابینہ کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان لاکھوں بہادر لوگوں کی جانی و مالی قربانیوں کا حاصل ہے، یہ قربانیاں ایک عظیم مقصد کے لیے دی گئی، وہ عظیم مقصد خطے کے حصول کے لیے تھا، جس پر اسلام کے سنہری اور پاکیزہ ...

ایم ڈبلیوایم جشن آزادی پاکستان ملی وقومی جذبے سے منائے گی، وفدمزارقائد پر حاضری بھی دے گا، علامہ مقصود ڈومکی

2016-08-11
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے کہا ہے کہ ملک کو قائد و اقبال کا پاکستان بنانے تک ایم ڈبلیو ایم کی احتجاجی تحریک جاری رہے گی، نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، اب قومی سلامتی کے نام پر اجلاسوں میں محض گفتند، نشستند، برخاستند سے کام نہیں چلے گا، جشن ...

مجلس وحدت مسلمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ ختم، احتجاجی کیمپ جاری رہے گا

2016-08-07
مجلس وحدت المسلمین نے 87 روز سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کر دیا۔ مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ پنجاب میں ہمارے علما پر دائر جعلی ایف آئی آر اور ان کی گرفتاریاں ختم نہ ہوئی تو وزیراعلیٰ ہائوس پنجاب کے باہر احتجاجی دھرنا کرینگے۔ علامہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ چودھری نثار نے کارکنوں ...

قومی تحفظ پاکستان کانفرنس میں شرکت کیلئے ملک بھرسےقافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں ، علامہ مختار امامی

2016-08-05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ 7اگست شہید قائد عارف حسین الحسینی کی28ویں برسی کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔’’تحفط پاکستان کانفرنس‘‘ کے عنوان سے جناح ایونیو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان شرکت کریں ...

بھوک ہڑتال کا 80 واں روز: علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی طبیعت شدید خراب، اسپتال منتقل

2016-08-02
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری علامہ راجہ ناصر عباس پاکستان میں جاری شیعہ قتل عام ، قاتلوں کی عدم گرفتاری ، نیشنل ایکشن پلان پہ عدم عملدارآمد کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کے ۸۰ ویں روز شدید طبعیت خراب ہونے کہ سبب مقامی ہسپتال میں داخل ،علامہ راجہ ناصر عباس کو گذشتہ ۳ دنوں سے بھوک ہڑتال اور ہائی شوگر کے سبب ...

چوہدری نثار سے بات چیت مثبت سمت میں جاری ہے،خیبرپختونخواکے بیشتر مطالبات پرعمل درآمد ہو چکا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

2016-07-30
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بھوک ہڑتالی کیمپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی پامالی کے جو واقعات اس وقت رونما ہو رہے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔عالم اسلام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کیا جا رہاہے۔ تہذیب یافتہ ہونے کے دعویدار ممالک ...

ناقص عدالتی نظام ملک میں کرپشن اور دہشت گردی کی ترویج کا بنیادی سبب ہے، علامہ مقصودڈومکی

2016-07-25
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی ، ضلع ٹھٹہ کے تنظیمی دورے پر پہنچے تو سید اسد اللہ شاہ کی قیادت میں کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر صوبائی سیکریٹری سوشل میڈیا برادر مختار دایو بھی ان کے ہمراہ تھے۔اس موقع پر ٹھٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ...

مجلس وحدت مسلمین کے ملک بھر میں علامتی دھرنے

2016-07-23
پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج اور علامتی دھرنوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے دہشت گردی اور شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے میں بائیس جولائی سے ملک بھر کی اہم شاہراہوں اور مقامات پر دھرنے کا اعلان کیا تھا۔ایم ڈبلیو ایم کے ذرائع ...

مجلس وحدت مسلمین نے ڈی آئی خان واقعہ کو افسوسناک، عبرتناک اور قابل مذمت قرار دیدیا

2016-07-10
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آنے والے واقعہ پر رسمی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم علامہ مختار امامی نے اپنے بیان میں گذشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان کے شھید وکیل سید شاہد عباس شیرازی کے بارے میں ایک شخص کے نازیبا کلمات کو گناہ عظیم و قابل مذمت قرار دیا ہے۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم ...

دہشتگردوں کے سرپرست اب مکافات عمل کا شکار ہیں، علامہ حسن ہمدانی

2016-07-06
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے سیکرٹری جنرل علامہ حسن ہمدانی کا کہنا ہے کہ عید کے روز ملک بھر میں مجلس وحدت مسلمین کے اراکین ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال اور احتجاج سے اظہار یکجہتی کیلیے عید کی نماز میں بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ علامہ راجہ ناصر ...

فلسطین کی طرح گلگت بلتستان کے ساتھ نہ ختم ہونے والے مظالم کا سلسلہ جاری ہے، آغا علی رضوی

2016-07-02
مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے مطالبات کے حق میں جاری دھرنا 46 ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی نے کہا کہ فلسطین کی طرح گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ نہ ختم ہونے والے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ 67 سالوں سے اس خطے کے عوام ...

دور حاضر کی خارجیت کا مقابلہ کرنے کے لیے سیرت علی علیہ السلام کو شعار بنانا ہو گا، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

2016-06-27
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم شہادت امیر کائنات حضرت علی علیہ السلام کے موقعہ پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دور حاضر کی خارجیت کا مقابلہ کرنے کے لیے سیرت علی علیہ السلام کو شعار بنانا ہو گا۔چودہ سو سال قبل جن دہشت گرد قوتوں نے دین اسلام کی شکل بگاڑنے کے لیے ...

نون لیگ کی حکومت نے ملت تشیع کے ساتھ ہمیشہ امتیازی سلوک روا رکھا ، علامہ مقصود علی ڈومکی

2016-06-21
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے مورومیں منعقدہ صوبائی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ ہم اپنے اصولی موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اور نہ ہی مطالبات کی کسی شق سے دستبردار ہونا قابل قبول ہے۔ پارہ چنار میں پرامن احتجاج پر ایف سی کی طرف سے گولیاں ...

ماہ مبارک رمضان میں تزکیہ نفس کے ساتھ وطن عزیز کے استحکام و ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں، علامہ احمد اقبال رضوی

2016-06-07
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ماہ صیام تذکیہ نفس کے لیے اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔ محض جسمانی عبادات سے اس ماہ کی برکتوں کو مکمل طور پر نہیں سمیٹا جا سکتا بلکہ یہ مقدس مہینہ آپس کے معاملات میں صبرو ...

علامہ ناصر عباس کا مطالبات کی منظوری تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ، رمضان المبارک کے بعد لانگ مارچ ہو گا

2016-06-04
پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے تب تک وہ بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ملک میں جاری دہشت گردانہ کارروائیوں اور بدامنی کے واقعات پر حکومت کی ...

بھوک ہڑتالی تحریک کے زریعے بیداری کی لہر اٹھ چکی ہے آج عالمی ضمیر کروٹ لے رہا ہے، علامہ سید حسن ظفر نقوی

2016-06-01
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور رکن شوریٰ عالی علامہ سید حسن ظفرنقوی نے بھوک ہڑتالی کیمپ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری یہ بھوک ہڑتالی تحریک پاکستان کی پر امن جدوجہد کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کررہی ہے ، ہم نے دھرنے دیئے، احتجاجات کیئے، لونگ مارچ کیئے لیکن حکمرانوں نے ہمیشہ ہمارے جذبات کے ساتھ ...

دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت مٹھی بھر دہشتگردوں کا صفایا کرنے میں کیوں سنجیدہ نہیں، علامہ ناصر عباس

2016-05-29
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بھوک ہڑتال کے 16 ویں روز احتجاجی کیمپ میں مختلف وفود سے یوم تکبیر کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود مٹھی بھر دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں ناکامی اقوام عالم کے سامنے ہماری خجالت کا باعث ...