نوازشریف | Tag

پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ

زینب کا قاتل گرفتارکر لیا گیا

زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا

فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے انٹیلی جنس سربراہ کا خفیہ دورہ سعودیہ

اسرائیل کیا اب بھارتی فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

ترکی کی فوجیں شام میں

فلسطینی نیشنل اتھارٹی اسرائیل سے تعاون برقرار رکھیگی؛ فلسطینی تجزیہ کار

اس قتل کی ایف آئی آر میں کسے نامزد کیا جائے!

شریفوں کی کرپشن پاکستان تک محدود نہیں بین البراعظمی ہے، آصف زرداری

بشار الاسد کا تختہ الٹنے کی کسی بھی اسکیم کو مسترد کرتے ہیں: روس

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

نفاذ شریعت کی ایک نئی تحریک

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

یمن جنگ میں شریک ممالک کے لیے جرمن اسلحے کی فراہمی معطل

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

بالی وڈ اسٹار خانز نے صہیونی وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کردیا

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں: خورشید شاہ

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

نوازشریف


نواز شریف کا مقصد اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے: خورشید شاہ

2018-01-11
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا مقصد قومی اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے ان کے جارحانہ رویے سے ملک میں تباہی پیدا ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قصور میں ہونے والا واقعہ درندگی کی انتہا اور ...

خفیہ رابطوں اور غیر قانونی فیصلوں سے ہاتھ پاؤں نہ باندھے جائیں، نوازشریف

2018-01-03
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ  70 سال سے اس اصول پر کام ہورہا ہے کہ عوامی رائے ہمیشہ غلطی پر ہوتی ہے اور آج بھی ماضی کے اسی فرسودہ اصول پر کام ہورہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کی طرف سے ایک غیر سنجیدہ ٹوئٹ افسوسناک ہے، 17 ...

وقت آگیا ہے کہ آئین توڑنے والوں کو بھی سزا دلوائی جائے، نوازشریف

2017-12-29
جاتی امرا: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف ایک بزدل انسان ہے جو بہانہ بنا کر بیرون ملک بیٹھا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ آئین توڑنے والوں کو بھی سزا دلوائی جائے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا میں محفل میلاد کا انعقاد ہوا جس میں نوازشریف ...

نوازشریف اپنی ذات کے لئے ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں، آصف زرداری

2017-11-09
پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی ذات اور خاندان کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جس ملک کے ریاستی ادارے تباہ ہوجائیں وہ ملک خانہ جنگی کا شکار ہوجاتا ہے اور اس کا حال افغانستان، عراق اور لیبیا ...

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے: اعتزازاحسن

2017-10-31
 لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنا دوہرا معیار ہے۔لاہور میں میڈیا سے با ت کرتے ہوئے سینیٹراعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب محنتی اور قانون جاننے والے شخص ہیں ان  کے لئے سب سے بڑا امتحان مساوی احتساب ہے، وہ بلاامتیاز احتساب کراکر خود کو ...

نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے: عمران خان

2017-10-22
سیہون شریف: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن اور زرداری ایک ہی نام ہیں لیکن ہم نے مل کر اس کرپٹ مافیا کا مقابلہ کرنا ہے جب کہ نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے۔سیہون میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں غربت کی وجہ کرپشن ہے اور اقتدار میں ...

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

2017-10-20
 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جس احتساب کی چکی میں سے ہم گزرے شریف خاندان کو بھی گزرنا چاہیے اس لئے شریف خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے۔لاہور سے اپنے ایک بیان میں آصف  زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کا وی آئی پی پروٹوکول کےساتھ احتساب ہو رہا ہے، شریف ...

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

2017-10-19
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے تاہم ملک جا کر تمام مقدمات کا سامنا کروں گا اور امید ہے میرے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے، غیر موجودگی میں ...

میں نہیں سمجھتا نواز شریف پھر وزیراعظم بن سکیں گے: خورشید شاہ

2017-10-15
سکھر: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف دوبارہ پارٹی صدرتوبن گئے مگرمیں نہیں سمجھتا وہ پھروزیراعظم بن سکیں گے۔سکھرمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کسی صورت قرضوں پرنہیں چل سکتی، معیشت کاسب سے اہم حصہ ریاست کااستحکام ہےاورملک میں استحکام معیشت کی ...

نوازشریف کا لندن سے فوری وطن واپسی کا فیصلہ

2017-09-24
 لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوری طور پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وہ 26 ستمبر کو نیب عدالت میں پیش ہوں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اہلیہ کی تیمارداری کے لیے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے کل صبح ...

نوازشریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہو گئی

2017-09-22
 اسلام آباد: حکومت قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی الیکشن اصلاحات بل کی شق 203 منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے جس کے بعد اب نوازشریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت الیکشن اصلاحات بل کی شق 203 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے اور اب ...

نوازشریف خود نااہل ہو گئے مگر پیچھے نااہلوں کی فوج چھوڑ گئے، بلاول بھٹو زرداری

2017-09-16
دادو: چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بینظیر قتل کیس کا عدالتی فیصلہ مسترد کرتے ہیں کیوں کہ یہ فیصلہ نہیں ظلم ہے جو ہم نہیں مانتے اور بینظیر کے قاتلوں کو سزا ملنی چاہیے۔دادو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کے قتل کا اعتراف کرنے والوں کو بری کر ...

نوازشریف سے اختلافات پالیسی کی وجہ سےہوئے: چوہدری نثار

2017-09-09
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف سے زیادہ تر اختلافات پچھلےادوار میں پالیسی کی وجہ سےآئے، خاندانی پس منظر فوجی ہونے پر فخر ہے، سوشل نہیں ہوں اس لیے مخالفین مجھے مغرور کہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا، چوہدری نثار نے کہا ...

مذہب، سیاست اورروحانیت

2017-08-29
 عمران خان بحران سے دوچار کیفیت میں رات کی تاریکی میں پاک پتن میں بابافرید گنج شکرکے مزارپرگئے۔ وہ اس سے پہلے بھی اسی علاقہ میں پنکی کے نام سے موسوم ایک خاتون کے پاس اظہارعقیدت کے طورپرجاتے رہے ہیں۔    وسعت اللہ خان نے عمران خان کے پیرکی خدمت اورمزاروں پرجانے پرایک طویل مضمون  میں بے نظیربھٹو، آصف علی ...

نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں: خورشید شاہ

2017-08-21
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے پاس آرٹیکل 190 کے نفاذ کا بھی اختیار ہےاور اگر اس کا اطلاق ہوا تو بہت خطرناک ہوگا اس کے ذریعے عدالت فوج کو شریف خاندان کی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف بہت خطرناک ...

نوازشریف آؤٹ، کلثوم نواز ان

2017-08-21
 سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سزا یافتہ افراد کا پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننا ممنوع قرار دیا گیا تھا جب کہ اس کے علاوہ امیدوار کی کم از کم تعلیمی اہلیت بی اے یعنی چودہ سال تک کی تعلیم مقرر کی گئی تھی۔  سزا یافتہ افراد تو ایک طرف لیکن قانون ...

نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے: شیخ رشید

2017-08-19
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے، ملکی حالات خراب ہونے جارہے ہیں جس کی وجہ ایک نااہل شخص ہے۔انہوں نے کہا کہ ایاز ...

مجھے کیوں نکالا گیا؟

2017-08-18
  میں ابھی یہی سوچ رہا ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ مجھے ہر دفعہ مدت پوری نہیں کرنے دی جاتی” یہ الفاظ تھے پاکستان کے تین دفعہ بھاری اکثریت سے منتخب ہونے والے  سابق وزیر اعظم نوازشریف کے جو دریا جہلم کے کنارے ایک خوبصورت ہوٹل میں عشائیے پر گہری سوچ میں گم بیٹھے تھے۔ میں نے جب یہ سوال پوچھا تو خود کو پہلے ہی محدود ...

نوازشریف کے سیاسی سفر کا خاتمہ: الیکشن کمیشن کی ن لیگ کو نیا پارٹی رہنما منتخب کرنے کی ہدایات

2017-08-08
سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کو پارٹی کا نیا صدر منتخب کرکے کمیشن کو آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو نیا پارٹی صدر منتخب کرنے کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے تحت نااہل شخص پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتا۔ادھر ...

چوہدری نثار کے وزیر اعظم سے اختلافات کی اندرونی اور چشم کشا داستان:‌ کیا وزیرداخلہ اب بھی نوازشریف کے جانثار رہیں گے ؟

2017-07-24
 موجودہ حکومت کے طاقتور وزیر چوہدری نثار علی خان ایک بار پھر اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں اور طرز سیاست سے ناراض ہیں ۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا رواں حکومت کے دورمیں کم و بیش دو سال قبل بھی چوہدری نثار حکومت سے ناراض تھے تاہم انہوں نے پارٹی چھوڑی نہ حکومت ۔  چوہدری نثآر ایک بار پھر طاقت کے ایوانوں میں اپنے ...

نوازشریف اس بار قدم نہیں بڑھائیں گے

2017-07-22
 نومبر1997میں نوازشریف کے لئے حالات کافی دگرگوں تھے ،چیف جسٹس سجاد علی شاہ توہینِ عدالت  میں انہیں نااہل قرار دینے والے تھے کہ سپریم کورٹ کے کوئٹہ بنچ نے جسٹس سعید الزما ں صدیقی کی قیادت میں ایک طرح سے سجاد علی شاہ کے خلاف بغاوت کر دی ۔ معاملہ کافی گھمبیر ہوتا گیا ۔ایوانِ صدر میں فاروق لغاری متمکن تھے ...

نوازشریف کے پاس وزیراعظم رہنےکا اخلاقی جواز باقی نہیں رہا: بلاول بھٹو

2017-07-17
 اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں اب نواز شریف قانونی اور اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ انسانی ...

نواز شریف کرپشن چھپانے کیلیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں: عمران خان

2017-07-16
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ حکومت تحریک انصاف سے خوفزدہ ہے اور اسی خوف کے باعث پارٹی فنکشن کو پولیس کے ذریعے رکوایا گیا۔  FollowImran ...

مسٹر پرائم منسٹر جو کچھ ہو رہا ہے اور کچھ ہونے جارہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے: چوہدری نثار

2017-07-15
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کو مشورے دیےاور کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے اور کچھ ہونے جارہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی جیوز نیوز نے معلوم کرلی ،ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے وزیراعظم سے کہا کہ مسٹر پرائم منسٹر جو بات بھی کرتا ہوں منہ ...

الطاف حسین کے بعد اب نوازشریف: اسٹیبلشمنٹ مائنس تھری فارمولے میں کامیاب ہوجائے گی؟

2017-07-14
  کہاجارہاہےکہ اسٹیبلشمنٹ ’’مائنس تھری‘‘  فارمولاپرعمل پیراہے۔ ایک عام دلیل یہ ہے کہ اس کامقصد طاقتورترین افراد کوکنارے لگاکراسٹبلشمنٹ اپنی من مانی کے لئے زیادہ جگہ پیدا کرلے گی۔   اس سلسلہ میں کہاجارہاہے کہ تین طاقتورترین سیاسی افراد جیسے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین، مسلم لیگ ن کے نوازشریف ...

نواز شریف کی آستینوں کے سانپوں نے انہیں ڈس ڈس کریہاں تک پہنچایا: خورشید شاہ

2017-07-13
 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی کو عہدہ سونپ کر مستعفی ہوجائیں تاہم اسمبلیوں کو آئینی مدت پوری کرنی چاہیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کا بیرون ملک مزدوری ...

نوازشریف کو نااہل قراردینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

2017-07-13
پاکستان کے سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کومعطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست دائرکردی گئی ہے۔اطلاعات مطابق سپریم کورٹ میں محمود اخترنقوی کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو معطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ درخواست میں نوازشریف کے بچوں، کیپٹن صفدر، اسحاق ...

نوازشریف کے نااہل ہونے میں کوئی شک نہیں رہا: شیخ رشید احمد

2017-07-11
 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کے نااہل ہونے میں کوئی شک نہیں رہا جب کہ مسلم لیگ(ن) کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار بیٹھے ہیں۔راولپنڈی پریس کلب میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کا ایجنڈا عدلیہ اور فوج سے لڑائی ...

نوازشریف سانحہ پاراچنارپرخاموش کیوں ہیں؟

2017-06-27
پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پارا چنار میں ہونے والے دو دھماکوں کے بعد ہونے والا احتجاجی دھرنا گذشتہ چار روز سے جاری ہے۔دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے وہ دھرنا جاری رکھیں گے۔اُن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ہلاک شدگان کے لیے کوئی تعزیتی بیان تک ...

پاناما کیس میں جے آئے ٹی نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو طلب کر لیا

2017-06-11
وزیراعظم نوازشریف جمعرات 15 جون کو پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے،پرائم منسٹر کو جے آئی ٹی نے پیشی کے لئے سمن جاری کردیا ہے۔جے آئی ٹی نے15 جون کو صبح گیارہ بجے طلبی کا سمن جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کو دستاویزات اور ریکارڈ ساتھ لانے کا کہا ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت جاتی ...

نواز شریف کو سعودی عرب میں مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا

2017-05-24
صدر ٹرمپ سعودی عرب آئے اور آتے ہی چھا گئے۔ سب سے پہلے تو انہوں نے سعودی عرب کی روایات کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی بیٹی ایوانکا اور بیوی میلینا کے سر کو ڈھانپنے سے انکار کیا۔بلکہ ایسا ہوا کہ سعودی شاہ سے ان کی ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر تک پبلش کی گئی۔ اس کے بعد انہوں نے بطور امریکی صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں ...

عمران خان کے الزامات: کیا نواز شریف غدار ہیں؟

2017-05-22
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف سے بھارتی تاجر جندل کی ملاقات کے بعد کلبھوشن کیس کا وہ فیصلہ ہوا جس پر بھارت نے جشن منایا۔ عمران خان نے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں منعقدہ جلسے سے خطاب میں کہا کہ جے آئی ٹی اس بات کی بھی تحقیقات کرے کے نواز شریف کے خاندان کے ملک سے باہر کتنے کاروبار ...

عدالت نوازشریف کا موقف تسلیم نہیں کریگی: اعتزاز احسن

2017-03-19
پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کا موقف عدالت تسلیم نہیں کرے گی ، قطر کا بزنس ایک افسانہ ہے، قطری خط مان لیا جائے تو ڈاکے مارکراربوں کمانے والے بھی کالا دھن سفید کراسکتے ہیں ۔لاہو رمیں پی پی کے مقتول رہنما بابر بٹ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا ...

پاناما کیس عدالت میں ہے اس پر تبصرہ نہیں کیا جاسکتا: وزیراعظم

2017-03-15
گوادر: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاناما کیس عدالت میں ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جاسکتا جب کہ کیس کا جو بھی فیصلہ ہوگا سب کے سامنے آئے گا۔وزیراعظم نوازشریف نے گوادار میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کی اور اس موقع پر نمائندہ ایکسپریس نیوز نے وزیراعظم سے پاناما کیس کے حوالے سے سوال کرتے ہوئے ...

پاناماکیس کا فیصلہ نوازشریف کے حق میں نہیں ہوگا: اعتزاز احسن

2017-01-31
سینیٹ  میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناماکیس کا فیصلہ نوازشریف کے حق میں نہیں ہوگا جب کہ اسحاق ڈار اپنے بیان سے منحرف ہوئے تو جیل جائیں گے۔  لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے  اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے مسلم لیگ (ن) والے کہہ رہے ہیں فلیٹس حسین نواز کی ملکیت ہیں جب کہ وزیراعظم اور ...

زرداری کی زبردست سیاسی چال: نوازشریف کی خوشی افسردگی میں تبدیل

2016-12-31
 پیپلزپارٹی نے اپنے 4 مطالبات کی منظوری کے لئے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی پی رہنماؤن کا کہنا تھا کہ اب اپنے 4 مطالبات کی منظوری کے لئے سیاسی لانگ مارچ کا فیصلہ ہو چکا ہے جس کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کیا جائے گا۔ فرحت اللہ بابر نے کہا کہ آج کا اعلان وزیراعظم نوازشریف کی پالیسیوں پرعدم اعتماد ...

پرویز رشید کی چھٹی:‌  حکومتی بدحواسی کا منہ بولتا ثبوت

2016-11-01
  قومی سلامتی کے متعلق خبر لیک ہونے پر وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سنیٹر پرویز رشید سے استعفیٰ لے لیا۔وزارت داخلہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے تحت وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید قومی سلامتی سے متعلق خبر کے کچھ حصے لیک کرنے میں ملوث نظر آئے ہیں، تاہم وہ مکمل طور پر ذمہ دار نہیں، مکمل ...

وزیراعظم پاکستان کے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے ثبوت بان کی مون کے حوالے

2016-09-22
وزیراعظم نوازشریف نےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو بھارتی قابض فوجیوں کے جانب سے بے گناہ اور نہتے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے ثبوت فراہم کردیئے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں خطاب کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی۔ وزیر ...

وفاقی کابینہ نے 18 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی

2016-09-09
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں دیامر بھاشا ڈیم کے لیے اراضی کے حصول اور معاوضہ جات سمیت 18 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں کابینہ نے دیامر بھاشا ڈیم کے لیے اراضی ...

احتجاج کا موسم: حکومت کب ہوش کے ناخن لے گی؟

2016-09-06
  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف احتساب سے بچ گئے تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں رہیگا‘ ساری قوم کو چاہئے کہ باہر نکل آئے اور پاکستان کے اداروں پر دبائو ڈالے اور اس وقت تک سڑکوں پر رہے جب تک انصاف نہیں مل جاتا۔  طاہر القادری سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں جب ...

کرپشن کا حساب: عمران خان کا 3 ستمبر کو لاہور جانے کا اعلان

2016-08-25
سوات: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 3 ستمبر کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پہنچ کر نوازشریف سے کرپشن کا حساب لینا ہے۔چکدرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے 3 ستمبر کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پہنچ کر نوازشریف سے کرپشن کا حساب لینا ہے جب کہ نوازشریف نے کرپشن کرکے اداروں ...

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم پاکستان کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط

2016-08-09
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور اقوام متحدہ کے  ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط لکھا ...

نوازشریف کا اردوان بننے کا خواب پورا نہیں ہوگا، طاہرالقادری

2016-08-04
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا طیب اردوان بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،شریف برادران کو بچانے کے لیے قانون میں ترمیم کی جارہی ہے۔طاہرالقادری کا مزید کہنا ہے کہ دعا کریں حکمران پہلےراونڈ میں ناک آؤٹ ہوجائیں، حکمرانوں نے انصاف کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔انہوں ...

وزیراعظم ہفتے کی صبح لندن سے پاکستان روانہ ہونگے

2016-07-07
برطانوی ڈاکٹروں نے وزیراعظم نوازشریف کا سرجری کے بعد سے اب تک 3بارطبی معائنہ کیا ہے،آخری معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں طویل سفر کی اجازت دیدی ہے ،وہ ہفتےکی صبح 10بجے برطانیہ سے پاکستان کے لئے روانہ ہوں گے ۔وزيراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے لیے پرائیویٹ جہاز منگوایا گیا ہے،برطانیہ سے پاکستان واپسی کے سفر ...

دہشت گردوں اور انتہا پسندوں پر زمین تنگ کردیں گے، وزیراعظم نوازشریف

2016-06-29
 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں پر زمین تنگ کردیں گے اور ان کے لیے وطن عزیز میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیراعظم نوازشریف نے کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کی جب کہ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں ...

ملک میں کچھ ایسا غلط نہیں جس کو درست نہ کیا جاسکے، وزیراعظم

2016-06-04
لندن: وزیراعظم نوازشریف نے بجٹ پیش کرنے پر وزیرخزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں کچھ ایسا غلط نہیں جس کو درست نہ کیا جاسکے۔اوپن ہارٹ سرجری کے بعد جاری ہونے والے پہلے بیان میں وزیراعظم نے بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی جب کہ بیان میں کہا گیا ...

وزیراعظم کا لندن سے حکومتی امور چلانے کا فیصلہ، اقتصادی کونسل اور کابینہ کا اجلاس طلب

2016-05-28
 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے لندن سے ہی حکومتی امور چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انہوں نے پیر کو اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس طلب کرلیا اور اس کی صدارت وہ ویڈیو لنک کے ذریعے کریں گے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم نے لندن سے ہی حکومتی امور چلانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم لندن ...

نوازشریف سے ملاقات نہ کریں، زرداری پر پارٹی کا دباؤ

2016-05-25
 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سابق صدرآصف علی زرداری کو اس بات پرقائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات نہ کریں کیونکہ اس سے پارٹی کو نقصان ہوگا۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پانامہ لیکس کے معاملے پر نوازشریف اور آصف زرداری کے درمیان مصالحت کارکاکردار ادا کررہے ...

پاناما لیکس کی تحقیقات ہونے تک نوازشریف کسی اور کووزیراعظم بنادیں، عمران خان

2016-05-21
 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے پاس وزیراعظم رہنے کا اخلاقی جواز ختم ہوگیا اس لیے اب وہ پاناما معاملے کی تحقیقات ہونے تک کسی اور کو وزیراعظم بنادیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ پاناما لیکس اپوزیشن کی طرف سے نہیں اُٹھایا گیا، یہ ایک عالمی ...

حکومت کی جواب آں غزل: نوازشریف کی تقریر اپوزیشن کا واک آؤٹ

2016-05-18
پاکستان کی قومی اسمبلی کے پاناما لیکس سے متعلق اہم اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے بعد حزبِ اختلاف نے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی سے نواز شریف کی تقریر کے بعد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ’ہم آئے تھے سات سوالوں کے جواب مانگنے۔ جو بڑے آسان اور معصومانہ تھے اور ...