نیشنل-ایکشن-پلان | Tag

اسپین عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم دے دیا

سعودی فرمانروا سے مراکش میں قطری جرنیل کی خفیہ ملاقات

دنیا کی بہترین افواج افغانستان میں کونسا امن قائم کر سکی ہیں؟ خواجہ آصف

سانحہ راولپنڈی ، پاک فوج کے انکشاف کے بعد شہباز شریف اور راناثناءاللہ کے خلاف مقدمہ قائم کیاجائے: علامہ راجہ ناصرعباس

امریکی پالیسی میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کیا جانا مایوس کن ہے: دفتر خارجہ

مسلمان کے صحیفہ حیات کا عنوان " حسن خلق " ہے

پاکستان کے نئے مخمصے

بھارت کے بعد بنگلہ دیش نے بھی روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا

ہندوستانی سپریم کورٹ نے فقہ حنفی کے مطابق تین طلاقوں کو غیر قانونی قرار دے دیا

امریکا افغانستان میں اپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے: عمران خان

ٹرمپ نے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

سعودی نظام کی بربادی کے لئے العربیہ چینل کے ڈائریکٹر اور ابوظہبی کے ولیعہد کی کوشش

عمان کے خلیج میں خاموش معاشی جنگ

امام جواد علیہ السلام کے اقوال زریں

شہادت امام جواد علیہ السلام پر تعزیت و تسلیت

نواز شریف اندورنی خلفشار اور رسہ کشی کی وجہ سے ڈوب گئے: آصف زرداری

عراقی فورسز نے تلعفر کے جنوب مغرب میں 5 دیہاتوں کو آزاد کرا لیا

نیب لاہور نے شریف خاندان کو 22 اگست کو طلب کرلیا

دیوبندی مدرسہ تعلیم القرآن راجہ بازار میں حملہ کرنے والے بھی وہی خود تھے

عالمی یوم مساجد، صیہونی جرائم کی یاد تازہ کرتا ہے

سعودی عرب، عبداللہ آل ثانی کو امیر قطر بنانا چاہتا ہے: محتھد

گیس پائپ لائن پر پاکستان کے جواب کا انتظار کررہے ہیں: ایرانی وزیر تیل

نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں: خورشید شاہ

سعودیہ، مغربی صحافیوں کو خریدنا چاہتا ہے

حج سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے ہاتھ

نوازشریف آؤٹ، کلثوم نواز ان

دہشت گردی، برقع اور مسلمان

قطر کا سعودی ائیر لائنز کی حج پروازوں کو دوحہ میں اُترنے کی اجازت دینے سے انکار

سپیکر قومی اسمبلی کا جسٹس آصف سعید کیخلاف ریفرنس ایک معمہ, اصل کہانی سامنے آگئی

استعفے کی وجوہات بیان کیں تو پارٹی کو نقصان ہوگا، چوہدری نثار

 کیا بھارت محمود اچکزئی کو خرید چکا ہے؟

حیدرآباد سے ایک اور لڑکی داعش میں شامل

بحرین کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کی باتیں کس حد تک سنجیدہ ہیں؟

راحیل شریف پاکستان میں 3 سالہ حکومت قائم کرکے احتساب کریں گے: پاکستانی میڈیا

نواز شریف اور اہل خانہ کا نیب کے سامنے پیشی سے انکار توہین عدالت ہے: علامہ ناصر عباس جعفری

ایران اور عراق کے مشترکہ مفادات کے خلاف موقف اختیار نہیں کریں گے: مقتدی صدر

وزیرآباد میں آج ہونے والا نواز شریف کا جلسہ کیوں منسوخ کر دیا گیا؟

چودھری نثار، پرویز رشید کی لفظی جنگ نے لیگی قیادت کو پریشان کر دیا

تفتان بارڈر پر زائرین کیساتھ بدترین سلوک انسانیت کی تذلیل اور ناقابل برداشت ہے

عراقی وزیر اعظم نے تلعفر کو آزاد کرانے کا حکم صادر کردیا

امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی، پولیس سے جھڑپیں

شریف خاندان آج بھی نیب میں پیش نہ ہوا

پاکستان امریکہ کا کوئی ڈومور مطالبہ قبول نہیں کرے گا

سعودی حکومت یمن جنگ میں اپنا سب کچھ داؤ پر لگانے کے باوجود شکست سے دوچار ہے

سعودی عرب نفسیاتی محاصرے سے باہر نکلنے کے لئے اب عراق کا سہارا لے رہا ہے

شریف برادران کی فطرت میں ہے کہ وہ سیدھی بات کرنے والےکو پسند نہیں کرتے

مسجد اقصیٰ آج بھی جل رہی ہے!

شام،لبنان تعلقات لازوال ہیں، شام پر صہیونی جارحیت کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا: شامی سفیر

دہشتگردی کا کسی بھی نسل یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں: ایران

امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک نے دہشت گردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کئے

نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے: شیخ رشید

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

دبئی کے حکام کی ابوظہبی سے آزادی کے لئے منصوبہ بندی شروع

سپین میں دولت اسلامیہ کی دہشت گردی

مقبوضہ کشمیر کوفلسطین بنانے کی سازش

بدلتے پاکستان کی مزاحمت

قطری حاجیوں کی سلامتی کے معاملے پر تشویش ہے: شیخ محمد بن عبدالرحمان ثانی

میڈرڈ سے مانچسٹر تا بارسلونا: دہشت گردانہ واقعات کا سلسلہ

سعودی عرب کی قطر پر مہربانی کا آغاز کیوں ہوا؟

ن لیگ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا فیصلہ

خاص خبر: ڈان لیکس پر فارغ پرویز رشید کے سنسنی خیز انکشاف

سعودی بادشاہ کے خرچ پرقطری شہریوں کے حج کی مخالفت

ہارٹ اٹیک سے 1 ماہ قبل سامنے آنے والی علامات

زائرین کی توہین ناقابل برداشت عمل ہے حکومت و ریاستی ادارے پاکستانی زائرین کے مسائل حل کریں: شیعہ علماء کونسل پاکستان

اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر نواز شریف کا واویلا چور مچائے شور کے مصداق ہے: علامہ ناصرعباس جعفری

شایک اور نیو لبرل نواز شریف کا طبلچی – عامر حسینی

شکریہ پاکستانی حکمرانوں : ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تو تعمیرکر دیا لیکن زائرین کی مدد کے حوالے سے کچھ نہ ہو سکا

مجھے کیوں نکالا گیا؟

شفقنا خصوصی: امریکہ تحریک کشمیر کو دبانے کے لیے کس طرح بھارت کی مدد کر رہا ہے؟

نیشنل ایکشن پلان


نیشنل ایکشن پلان میں وفاق کی غیر سنجیدگی تازہ دہشتگردی کا سبب ہے: وزیراعلیٰ سندھ

2017-06-26
لاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کی حالیہ لہر نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے بلاول بھٹو کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں نماز عید ادا کی۔   بعدازاں جکھرانی ...

نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی پلان نہ بنایا جائے ، ثروت اعجاز

2017-03-20
ثروت قادری کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی پلان نہ بنایا جائے ، 400 گرفتار دہشت گردوں کو پھانسی دی جائے ، مفرور گستاخ بلاگرز کو انٹر پول کے ذریعے واپس لایا جائے ۔سنی تحریک کے تحت ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر کراچی پریس کلب میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ...

رد الفساد کی کامیابی کے لئے کرپشن ختم کرنا ضروری ہے

2017-02-28
نیشنل ایکشن پلان بھی دہشتگردی کو روکنے اور مزید نقصان سے بچانے کی ایک کڑی ہے۔ اس پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں جو اس با ت کا ثبوت تھا کہ قومی سطح پر تما م دہشتگردوں سے بغیر کسی رعایت کے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا۔ سول و ملٹری قیادت نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان کا ...

مجلس وحدت مسلمین کے تحت آل پارٹیز کانفرنس

2017-02-19
مجلس وحدت مسلمین کے تحت آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس کے شرکاء نے نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح عمل کرنے اور فوجی عدالتیں بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کراچی میں ہونے والی کانفرنس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جے یو پی، پاکستان عوامی تحریک، سنی تحریک اور دیگر جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔آل پارٹیز کانفرنس ...

لاہور' پشاور اور اب سہون شریف : کیا نیشنل ایکشن پلان کو دفنا دینا ہی بہتر نہیں؟

2017-02-17
گزشتہ روز سہون شریف میں‌لال شہباز قلندر کے مزار پر پانچویں لگاتار خود کش حملے میں کم از کم 75 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔پاکستان میں‌دو دنوں میں پانچ خود کش حملہ آوروں نے بم دھماکے کرتے ہوئے کم از کم 39 افراد کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا۔ تشدد کی اس نئی لہر سے سکیورٹی کا وہ احساس ریزہ ریزہ ہو گیا ہے، ...

علامہ تصور جوادی پر حملہ آزاد جموں کشمیر کا امن برباد کرنے کی دشمن کی سوچی سمجھی سازش ہے: علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

2017-02-16
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل علامہ تصور جوادی پر مظفرآباد میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کاروائیاں ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خطرناک صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ ملک دشمن طاقتیں مذہبی ...

شفقنا خصوصی: نیشنل ایکشن پلان اور لاہور دھماکہ

2017-02-14
   گزشتہ روزمال روڈ پر خودکش حملے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت 13 افراد شہید جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے جن میں پولیس اہلکار اور ٹریفک وارڈنز بھی شامل ہیں۔   لاہور کے علاقے مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے قریب ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کے مالکان ...

نواز حکومت نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے میں کامیاب ہو گئی،علامہ ہاشم موسوی

2017-02-12
مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی و مرکزی رہنما علامہ ہاشم موسوی نے  بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کی زبردست کامیابی کے بعد یہ توقع کی جارہی تھی کہ نیشنل ایکشن پلان کو بھی زبردست کامیابی حاصل ہو گی اور پاک سر زمین کو دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کیا جائے گا اور عوام کو امن کی فضا میں سکون ...

علامہ راجہ ناصر عباس کی چوہدری نثار سے ملاقات، لاپتہ شیعہ کارکنان کی بازیابی اور تفتان بارڈر ایشو پر بات چیت

2017-02-09
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات،ایم ڈبلیوایم کے وفد میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی،مرکزسیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ مبارک موسوی ،سیکرٹری جنرل خیبر پختونخواہ ...

پاکستان کے وزير اعظم ، وزیر داخلہ چوہدری نثار کے سامنے بے بس؟

2017-01-23
پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہےکہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں سب سے بڑی رکاوٹ چوہدری نثار ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اپنے وزیرداخلہ کے سامنے بے بس ہیں۔ سکھر میں کاشت کاروں کو آٹو رکشے کی تقسیم کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید ...

زود پیشماں: چوہدری نثار کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟

2017-01-15
 وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کو سختی سے کام سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔  مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف مؤثر کام نہیں کر رہے۔ یہ مراسلہ ان لوگوں‌کے لیے انتہائی ...

نام نہاد نیشنل ایکشن پلان : پلان میں جھول یا نیت کا فتور؟

2017-01-10
سندھ حکومت نے وفاقی حکومت پر نیشنل ایکشن پلان سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے بنائے گئے قومی ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہی۔اس سلسلہ میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہونیوالے سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس ...

فتنہ تکفیر کی سرکوبی کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل اور فرقہ واریت کو ختم کیا جائے: شیعہ علما کونسل

2017-01-04
 ملتا ن: شیعہ علما کونسل نے کہا ہے کہ کسی بھی اسلامی مکتبہ فکر کی تکفیر اور مذہب کے نام پر قتل حرام اورکسی بھی مسلک کے مقدسات کی توہین ناجائز ہے، فرقہ واریت کے مکمل خاتمے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی معنوں میں عمل کیا جائے۔ تحریک جعفریہ کا فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں،اسے بحال کیا جائے۔کشمیر ی عوام کی جدوجہد ...

سندھ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے: وزارت داخلہ

2017-01-03
رجمان وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کے امور پر پوائنٹ اسکورنگ افسوس ناک ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان کے زیادہ ترنکات پرعمل کرانا صوبائی حکومتوں کا کام ہے۔ترجمان وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کو تنقید ...

نیپ مولانا فضل الرحمان کے جوتے کی نوک پر : کیا یہ نیشنل ایکشن پلان کا کھلا مذاق نہیں ؟

2016-12-18
 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان ایسا لفظ بن گیا ہے، جیسے یہ آسمان سے اترا ہو، نیشنل ایکشن پلان (نیپ)دینی طبقات کے خلاف امتیازی سلوک ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) سربراہ نے مزید کہا کہ دینی مدارس کو امریکا اور مغرب کے ایجنڈے کے تحت دہشت گرد قرار دیا جا رہا ہے، ...

سانحہ کوئٹہ کی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کی اہم سفارشات کون سی ہیں؟

2016-12-17
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں جو اہم سفارشات کی گئیں وہ درج ذیل ہیں:اہم سفارشاتنیشنل ایکشن پلان(نیپ) کو واضح، مکمل طور پر اور جامع نظام بنانا چاہئیے اور اس کا مسلسل جائزہ لیا جانا چاہئیے۔نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی(نیکٹا) کو فعال بنایا جائے۔عوامی مقامات کو نفرت انگیزی، ...

نیشنل ایکشن پلان ایک 'غیر موثر پلان' کیوں ثابت ہوا؟

2016-12-16
 آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردوں کے ہولناک قتل عام کے بعد نیشنل ایکشن پلان کو تیار ہوئے اب 2 سال ہوگئے، ان دو برسوں میں نیشنل ایکشن پلان پر کتنا عملدرآمد ہوا اور اس میں خامیاں کہاں کہاں سے سامنے آئیں، یہ وہ سوال ہے جو ہر پاکستانی کی زبان پر ہے۔نیشنل ایکشن پلان کے بیس نکات تھے، پلان کی نگرانی کی ذمہ ...

پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے مگر بیانات کی حد تک!

2016-12-04
 پاکستان ایک طرف اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کراتا ہے تو دوسری طرف بذات خود دہشتگردوں سے لڑنے بھی میں بظاہر مصروف دکھائی دیتا ہے۔  پاکستان کے مطابق دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے،  اور اس وقت بھی پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دہشت گردی کا سامنا ...

اچھے اور خراب دہشت گرد کی پالیسی نہیں چلنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

2016-10-25
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ یہ نظریات کی جنگ ہے جسےقومی یکجہتی سے شکست دی جا سکتی ہے،اچھے اور خراب دہشت گردوں والی پالیسی نہیں چلنی چاہیے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر اصل روح کے مطابق عمل کرانے کی ضرورت ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل کیلئے ...

فیصلہ کن معرکہ:‌ پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف حقیقت کا ادراک

2016-10-17
  وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) پر عملدرآمد تیز کرنے کے لیے چاروں صوبوں میں عملدرآمد کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو وزرائے اعلیٰ کے ماتحت کام کریں گی۔ وہ لوگ جو قومی ایکشن پلان کی اہمیت کا ادراک رکھتے ہیں انھیں اس حوالے سے سرکار کی جانب سے مبینہ عدم توجہ کے مظاہرے پر تشویش تھی کیونکہ ...

دہشتگردی میں ملوث اداروں کو بند کرنیکی ضرورت ہے: رانا تنویر

2016-10-16
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دینی مدارس کو سسٹم میں لانا مشکل کام ہے۔ دہشت گردی میں ملوث اداروں کو بند کرنے کی ضرورت ہے۔نیشنل ایکشن پلان کے نقاط میں سے کچھ پر عملدرآمد ہو گیا،جبکہ کچھ پر تیزی سے کام جاری ہے۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے سیمینار ...

شیعہ نسل کشی اور نیشنل ایکشن پلان – عثمان غازی

2016-10-08
پاکستان میں تسلسل کے ساتھ ہونے والی شیعہ نسل کشی کاآغاز 1981میں کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے ہوا اور آج کراچی میں مہران پبلک اسکول کے پرنسپل منصور زیدی کے قتل تک جاری ہےشیعہ آرگنائزیشنز قتل ہونے والوں کے اعدادوشمار کو 23ہزار سے زائد بتاتی ہیں جبکہ آزاد ذرائع 15 ہزار سے زائد قرار دیتے ہیںورلڈ فیکٹ بک کے مطابق ...

نیشنل ایکشن پلان پر کچھ عمل نہیں کیا گیا، اسفند یار ولی

2016-09-21
اے این پی سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی،نیشنل ایکشن پلان پر بھی کچھ عمل نہیں کیا گیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہا کہہم ہرآمر کے سامنے کھڑے ہوئے، آج پختونوں کے شناختی کارڈ بلاک کیے جارہے ہیں۔اسفندیارولی خان نے مزید کہا کہ ملکی داخلہ ...

پنجاب کریک ڈاؤن: کیا این جی اوز ملک منافی سرگرمیوں‌میں ملوث ہیں؟

2016-09-09
  پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے میں نان فنکشنل اور غیرملکی فنڈنگ پر چلنے والی 3 ہزار 427 این جی اوز پر پابندی لگادی۔وزارت داخلہ، سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو رجسٹرڈ این جی اوز کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے ان کے تمام ریکارڈ تک رسائی بھی دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر ...

ہشت گردی کے خاتمے کا عزم اور ماضی کا نیشنل ایکشن پلان

2016-08-22
  وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز گورنر ہائوس کراچی میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ کراچی کے امن پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ اس ضمن میں انہوں نے بتایا کہ نیشنل ایکشن پلان کا اگلہ مرحلہ صوبوں کی مشاورت ...

نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کیا جاتا تو آج ضرب عضب کے نتائج مختلف ہوتے: علامہ راجہ ناصر عباس

2016-08-18
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر اگر عمل کیا جاتا تو آج ضرب عضب کے نتائج مختلف ہوتے۔ایک طرف فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑتی رہی اور دوسری طرف ملک کی عسکری طاقت کے اس اقدام کے خلاف طالبان و داعش کے حمایتی پروپیگنڈوں میں ...

اعلیٰ سطح کا اجلاس: دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے اقدامات پر غور

2016-08-15
 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں سیکیورٹی کی صورت حال پر غور کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ ٹاسک فورس کے سربراہ مقرر کیا ہے ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم ...

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: کیا مانیٹرنگ فورس کا قیام دہشت گردی کو روک پائے گا؟

2016-08-14
 وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ پر پیش رفت کی نگرانی کے لیے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا جو تمام متعلقہ محکموں‘ وفاقی حکومت اور صوبوں کی ایجنسیوں کے سینئر ...

نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت نہ ہونے سے ضرب عضب متاثر ہوا، آرمی چیف

2016-08-12
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت نہ ہونے سے آپریشن ضرب عضب متاثر ہوا، یہی پلان ہمارے مقاصد کے حصول کا ذریعہ ہے۔آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اہم اجلاس میں آپریشن ضرب عضب نیشنل ایکشن پلان کی اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ نیشنل ...

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا، اعتزاز احسن

2016-08-11
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا، وزارت داخلہ قطعی ناکام رہی،آج پھر کوئٹہ میں دھماکا ہوگیا۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دیکھنا ہے وزارت داخلہ ناکامی پر شرمسار ہےبھی یا نہیں،حکومت کو غیرسنجیدہ رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔قومی ...

سول و عسکری قیادت کا پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ

2016-08-10
 اسلام آباد: سانحہ کوئٹہ کے بعد امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بھرپور طاقت کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد ...

شہر قائد میں کالعدم جماعتوں کی ریلیاں نکلنا نیشنل ایکشن پلان پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے، علی حسین نقوی

2016-07-18
وطن عزیز پاکستان میں رہنے والے تمام افراد ملک کو پر امن دیکھنا چاہتے ہیں، دہشتگردی نے ملک بھر کے باسیوں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں۔ قوم پر بہت ظلم ہو چکا ہے، حکمرانوں اور انتظامیہ کو دہشتگردوں کے خلاف اقدامات اٹھانے ہونگے۔ دہشتگردوں اور تکفیریوں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچائے بغیر امن کا حصول ممکن نہیں۔ایم ...

کیا ملٹری اسٹبلشمنٹ اور نواز لیگ حکومت’ نیشنل ایکشن پلان ‘ پر ایک ہیں ؟ – عامر حسینی

2016-06-05
آج بروز اتوار شام کو ایک طرف تو پوری دنیا میں شیعہ ، سنی ، مسیحی اور احمدی برادریوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی سطح پہ ‘یوم امن ‘ منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں اسلام آباد ، کراچی ، لاہور میں بڑے بڑے احتجاجی مظاہرے ہوں گے جس میں سول سوسائٹی ، صحافتی تنظیمیں ، ٹریڈ یونینز ، سیاسی جماعتوں کے نمائندے شریک ہوں گےاسی ...

آرمی چیف،چوہدری نثار،شہبازشریف میں کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی: وزارت امورِ داخلہ

2016-05-29
اسلام آباد : وزارت امور داخلہ کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف سے چوہدری نثار اور شہباز شریف کی ملاقات نہ تو خفیہ اور نہ ہی غیر معمولی نوعیت کی تھی۔وزارت داخلہ کی جانب سے آرمی چیف سے چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ملاقات سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا گیا ہے، ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ...

نیشنل ایکشن پلان کا رخ دہشت گرد قوتوں سے ہٹا کر پرامن شہریوں کی طرف موڑ نا ضرب عضب کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، علامہ مختار امامی

2016-05-26
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے وحدت ہاوس میں  ذمہ داران کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کا رخ دہشت گرد قوتوں سے ہٹا کر پرامن شہریوں کی طرف موڑ نا ضرب عضب کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کی کوشش ہے۔ملک کے ہر مظلوم طبقے کو یہ امید تھی کہ نیشنل ایکشن پلان عام شہریوں ...

نیشنل ایکشن پلان میں مزید6 نکات بڑھانے پر غور

2016-02-06
حکومت نے نیشنل ایکشن پلان میں مزید چھ نکات بڑھانے کا ارادہ کر لیا ہے۔ ان نکات میں پاک چین اقتصادی راہ داری کا تحفظ، مدارس کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں بھی اصلاحات، فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی اور اقلیتوں کا تحفظ شامل ہے۔ان نکات کی سفارش نیکٹا نے کی تھی، اس بات کا انکشاف جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ...

سانحہ چارسدہ کی مذمت نریندرمودی نے کر دی مگر وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نہیں کی: خورشید شاہ

2016-01-26
 اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چارسدہ واقعہ بھی سانحہ اے پی ایس سے کم سانحہ نہیں جس کی مذمت بھارتی وزیر اعظم تک نے کی لیکن ہمارے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نہیں کی۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے  کہا کہ چارسدہ واقعہ بھی اے پی ایس سے کم سانحہ نہیں تھا وزیراعظم ...

نیشنل ایکشن پلان کے تحت ایک سال میں 334 افراد کو پھانسی

2016-01-15
شفقنا اردو: نیشنل ایکشن پلان کے تحت 148 مقدمات فوجی عدالتوں میں منتقل کیے گئے جبکہ ملک بھر میں 334 افراد کو پھانسی دی گئی۔ حکومت نے کراچی میں آپریشن سے بھتہ خوری اور دیگر وارداتوں میں واضح کمی کا بھی دعوی کیا۔ قومی ایکشن پلان کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی جس کے مطابق ملک بھر سے 148 مقدمات فوجی عدالتوں میں ...

نیشنل ایکشن پلان: دہشت گردی کے خلاف ناکام ہتھیار

2016-01-11
وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت حاصل کامیابیوں کی تفصیل جمعرات کو قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ وزیر مملکت برائے داخلہ امور بلیغ الرحمن نے ایوان کو بتایا 2 برسوں میں کل 2533 دہشتگرد گرفتار کیے گئے جن میں سے 726 کو رہا کر دیا گیا کیونکہ ان کے حوالے سے شواہد ناکافی تھے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ ...

نیشنل ایکشن پلان کے خلاف پروپیگنڈا: کیا پی پی پی حکومت ایک مستحکم پاکستان کے حق میں‌ںہیں؟

2015-12-30
 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت کرتے ہیں لیکن عوام پوچھتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان کے نام پر صوبوں کے خلاف سازش کب بند ہوگی۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہمارے خلاف پروپیگنڈا ہورہا ہے کہ پیپلز پارٹی دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ...

نیشنل ایکشن پلان سے امن و امان میں واضح بہتری آئی، چوہدری نثار

2015-12-28
اسلام آباد......وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے امن و امان میں واضح بہتری آئی، یہ کسی سیاسی جماعت،گروہ یا ادارے کا پلان نہیں بلکہ قومی پلان ہے۔وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر پوری قوت و عزم سے عمل جاری رہے گا، ...

رینجرز اختیارات قرارداد: کیا پی پی پی حکومت بد عنوان ساتھیوں کو بچانے کے لیے فوج پر دباؤ ڈال رہی ہے؟

2015-12-18
سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد شرائط کے ساتھ اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ اس قرارداد کے بعد سندھ حکومت نے عملی طور پر آپریشن کا اسٹیئرنگ ویل اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے۔صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے ایوان میں یہ قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کسی بھی مشکوک شخص کے بارے ...

پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے

2015-11-19
 ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ پاکستان داعش کے عالمی خطرے سے آگاہ ہے، پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہر قسم کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف اقوام عالم سے تعاون کر رہے ہیں، اس ...

اقتدار بچانے کیلئے کالعدم جماعتوں کو گلے لگایا جا رہا ہے جو آئین پاکستان سے غداری اور نیشنل ایکشن پلان کی پامالی کے مترادف ہے

2015-11-16
نیشنل ایکشن پلان پر آئی ایس پی آر کے بیان سے ملت تشیع کا موقف درست ثابت ہو گیا،کرپٹ،نااہل اور متعصب حکمران دہشت گردی کے خاتمہ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں،اقتدار بچانے کیلئے کالعدم جماعتوں کو گلے لگایا جا رہا ہے جو آئین پاکستان سے غداری کے مترادف ہے ،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر ...

کیا پاکستان آرمی اور حکومت ایک صفحے پر نہیں ہیں؟

2015-11-14
حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تمام اداروں کو آئین کی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کے اجلاس کے بعد عسکری ترجمان کی طرف سے جاری کئے جانیوالے بیان پر حکومتی ترجمان کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ...

اقتدار بچانے کیلئے کالعدم جماعتوں کو گلے لگایا جا رہا ہے جو آئین پاکستان سے غداری اور نیشنل ایکشن پلان کی پامالی کے مترادف ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

2015-11-13
نیشنل ایکشن پلان پر آئی ایس پی آر کے بیان سے ملت تشیع کا موقف درست ثابت ہو گیا،کرپٹ،نااہل اور متعصب حکمران دہشت گردی کے خاتمہ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں،اقتدار بچانے کیلئے کالعدم جماعتوں کو گلے لگایا جا رہا ہے جو آئین پاکستان سے غداری کے مترادف ہے ،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر ...

نئے ٹیکسز: کیا پاکستانی کشکول غربت میں اضافے کا سبب ہے؟

2015-11-12
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ 40ارب روپے کے نئے ٹیکس اگلے ماہ سے لگیں گے،ڈیزل پر44فیصدٹیکس لے رہے ہیں ،کراچی آپریشن جاری رہے گا،آپریشن پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدہورہاہے۔انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کی وجہ سے پیسہ ...

نیشنل ایکشن پلان کا ڈھنڈورا پیٹنے والے کراچی، کوئٹہ میں شیعہ قتل عام پرکیوں خاموش ہے: علامہ اعجاز بہشتی

2015-11-10
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ تبلیغات کے مرکزی سیکریڑی علامہ اعجاز بہشتی نے وحدت سیکریٹریٹ اسلام آباد میں برادر ارشاد سے ملاقات کی اورسیکورٹی اداروں کی جانب سے اسلام آباد میں عزاداری امام حسین ع کو محدود کرنے،اوربرادر ارشاد سمیت بے گناہ عزاداروں کی بلاجواز گرفتاری کی سخت الفاظ میں مزمت کی۔ اس موقع پر علامہ ...

نیشنل ایکشن پلان کے نام پرعلما کی زبان بندی اور ضلع بندی ہمارے آئینی و جمہوری اور قانونی حق پر شب خون مارنے کے مترادف ہے

2015-10-28
پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے نام پرعلما کی زبان بندی اور ضلع بندی ہمارے آئینی و جمہوری اور قانونی حق پر شب خون مارنے کے مترادف ہے،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرئٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ8 اور 9 محرم الحرام کو جیکب آبا د اور بولان ...

امریکا کو پاکستان کا نیشنل ایکشن پلان پسند ہے، حمایت اور تعاون کی یقین دہانی

2015-10-06
واشنگٹن : امریکا نے پاکستان میں جاری نیشنل ایکشن پلان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون اور مدد کی پیشکش کردی ہے۔واشنگٹن میں امریکا کے معاون خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان جاناتھن کارپینٹر نے پاکستانی سفارت خانے میں صحافیوں سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی دہشت گردوں کیخلاف ...