پاکستان | Tag

اسرائیل روئے زمین کا خبیث ترین قابض

مقدس ہستیوں کی توہین: کیا سوشل میڈیا کو بند کردینا ہی مسئلے کا حل ہے؟

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

لندن میں دہشتگردی کے واقعے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک، 20 زخمی

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فائرنگ سے 12 افراد زخمی

یمنی کاروائیوں کا اگلا مرحلہ جنگ کا نقشہ تبدیل کردے گا: یمنی مقبول افواج

لحاف اور مونگ پھلی سے باہر کی دنیا

اصطلاحات کا کھیل اور معذرت کی لوریاں ~ نذر حافی

بیجنگ کے جنوبی ایشیائی ممالک کے تعلقات پر بھارت مداخلت سے بازرہے: چین کی تنبیہ

لبنان کے خلاف سعودیہ کی بھیانک سازش

فوجی عدالتوں سے سیاسی قوتیں خائف کیوں؟

شفقنا خاص : اسلامی جمعیت طلبا نے پاکستان کے تعلیمی اداروں کی کیسے یرغمال بنایا ہوا ہے؟

پس پردہ کہانی: برطانیہ الطاف حسین کے خلاف ایکشن لینے سے گریزاں کیوں؟

The art of hand clapping makes comeback in Egypt

11 ستمبر کے واقعات میں ہلاک ہونےوالوں کے اہل خانہ کی سعودی عرب کے خلاف قانونی کارروائی

یمن کے مظلوم عوام کے قتل عام کےلئے فرانس کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت

امریکا نے 7 اور برطانیہ نے 6 مسلم ممالک کے مسافروں پر نئی پابندی لگا دی

امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں: جنوبی کوریا

بانی ایم ایم کیو ایم سے متعلق پاکستان کی تشویش کوسمجھ سکتے ہیں: برطانوی وزیر داخلہ

ہفنگٹن پوسٹ: سعودیہ دہشتگردی کا حامی ہے، ایران نہیں

شہنشاہانہ عیاش پرستیاں:‌سعودی فرمانروا کا پرتعیش دورہ ایشیاء

امت مسلمہ کو واضح پیغام: اقوام متحدہ اسرائیل کی کٹھ پتلی

پاکستان میں داعشی مراکزکی بھرتی:پاکستانی خواتین کی بھی داعش میں شمولیت

The Fatwa you Didn’t Hear about that Should be Going Viral

ٹی ایم او بنوں کے متنازعہ اشتہار: 6 کروڑ اہل تشیع کے جذبات مجروح کیئے، ذمہ داروں کو کڑی سزادی جائے: ناصر شیرازی

اس ریجن میں پاکستان کی مفادات کیخلاف سب سے بڑا جاسوسی کا اڈہ امریکن ایمبیسی اسلام آباد بنا ہوا ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی پلان نہ بنایا جائے ، ثروت اعجاز

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کے لئے اہم کیوں؟

یمن : سعودی ہیلی کاپٹر کا صومالی مہاجرین کی کشتی پہ حملہ ،40 ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے – مستجاب حیدر

ضرب عضب کے بعد ملک میں کسی دہشتگرد تنظیم کا ہیڈ کوارٹر نہیں: چوہدری نثار

 آل خلیفہ حکومت انسانی حقوق کی سرخ لائن بھی عبور کر گئی: بحرینی جیلوں میں قیدیوں کے لئے مذہبی عبادات کی ادائیگی بھی جرم

مودی حکومت کے کالے کرتوت: بھارت میں مسلمانوں کی جائیداد پر قبضہ کرنے کا کالا قانون منظور

تعلیم حکومت کی ذمہ داری یا مذہبی تنظیموں کی؟

 شاہ سلمان کا دورہ مالدیپ ملتوی: وجہ سوائن فلو یا عوام کا احتجاج

ROOTS OF CONFLICT CONFERENCE – Shafaqna Exclusive

بھارت میں ہندو انتہا پسندی تباہی کا راستہ ہے

دنیا کے گوشہ و کنار میں صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیھا کا جشن ولادت

عراق کے وزیر اعظم امریکہ روانہ ہوگئے

تصاویر: بنگلہ دیش میں ٹرین کا سفر کرنا ناخوشگوار

شرجیل میمن کی اہم پریس کانفرنس، بڑے انکشافات

بھارتی مخالفت کے باوجود سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری کی حمایت کردی

عدالت نوازشریف کا موقف تسلیم نہیں کریگی: اعتزاز احسن

شام میں جنگ کے تمام اخراجات عرب ممالک نے دیئے ہیں : سید حسن نصر اللہ

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے بھارت کی بے چینی میں اضافہ

 فوعہ اور کفریا کے شہری، موت کے دہانے پر: ثنا خوان انسانی حقوق کہاں ہیں؟

ملٹری کورٹس پر تحفظات اور جمہوری اخلاقیات: رضا ربانی اپنے لیڈر کی کرپشن پر خاموش کیوں؟

واشنگٹن کے راستے اسلام آباد پہنچنے کی خواہش

پاکستانی طالبہ کی داعش میں شمولیت

سکھ برادری مردم شماری فارم میں اپنے لیے خانہ مختص نہ ہونے پر نالاں

What should we do? – by Aamir Hussaini

سعودی عرب یمن کے ساحلوں کی ناکہ بندی کیوں کررہا ہے؟ – مستجاب حیدر

یمن کے خلاف حملوں میں سعودی عرب کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال

سی پیک سے کشمیر پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، گلگت بلتستان پاکستان کا پانچواں صوبہ ہے: چین

حسین حقانی پر الزام تراشی اور قومی مفاد کے تقاضے

فاروق ستار کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم

اسرائیلی تین جاسوس، شاہ سلمان کے ساتھ ملائیشیا اور جاپان میں

حجاب اہم ہے یا لڑکیوں کی تعلیم؟ نواز لیگ کی انتہا پسندانہ سوچ

 حج پالیسی  پر اتفاق: کیا ایران اور سعودیہ مفاہمت کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں؟

بحرینی عوامی انقلاب کی ناکامی کی وجوہات کیا ہیں؟

سعودی اور ایرانی حکام کے درمیان مذاکرات: ایرانی شہریوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت

شام پر اسرائیل کا ہوائی حملہ ناکام

محمد بن سلمان نے متعصب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کا سچا دوست کہہ کرعالم اسلام کی تضحیک کی ہے

بحری جہاز کیوں نہیں ڈوبتے؟

کالعدم لشکراسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجودگی کی اطلاعات

سعودیہ تباہی سے کتنا دور ہے؟

چشم کشا انکشافات: سعودعی عرب نے القاعدہ  کی مدد سے عرب بہار کا راستہ کیسے روکا؟

 شفقنا خصوصی : چین کو داعش کی موجودگی سے کیا خطرات لاحق ہیں؟ 

 خواتین بطورجنسی غلام : داعش شام اور عراق کی کہانی افغانستان میں‌کیسے دہرا رہا ہے؟

شام : مغرب و آل سعود کے حامی دہشت گرد شامی مسیحیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں ۔ یاسمین

گلگت بلتستان - وفاداریاں اور محرومیاں

پاکستان


پس پردہ کہانی: برطانیہ الطاف حسین کے خلاف ایکشن لینے سے گریزاں کیوں؟

2017-03-22
  برطانوی وزیر داخلہ امبر رُوڈ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بانی ایم کیو ایم سے متعلق پاکستان کی تشویش کو سمجھ سکتا ہے۔  اسلام آباد میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہم منصب امبررُوڈ نے ملاقات کی  دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال گیا جب کہ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس ...

شفقنا خاص : اسلامی جمعیت طلبا نے پاکستان کے تعلیمی اداروں کی کیسے یرغمال بنایا ہوا ہے؟

2017-03-22
  پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ جامعہ پنجاب کے شعبہ آئی آرڈیپارٹمنٹ میں طلبا کی جانب سے پختون کلچر ڈے منایا جارہا تھا جب کہ اسلامی جمعیت طلبا نے مقابلے میں فیصل آڈیٹوریم کے سامنے اپنا الگ کیمپ لگالیا، اسی دوران آئی آرکے طلبا اورجمعیت کے درمیان ...

پاکستان میں داعشی مراکزکی بھرتی:پاکستانی خواتین کی بھی داعش میں شمولیت

2017-03-21
 داعش ایک طویل عرصے سے پاکستان پر ںظریں جمائے ہوئے ہے اور نہ صرف دہشتگرد تکفیری جماعت کا مقصد پاکستان میں پنجے گاڑنا ہے بلکہ پاکستان سے پڑھے لکھے افراد کو بھی بھرتی کرنا ہے۔  گزشتہ برس انٹیلی جنس چیف آفتاب سلطان نے  سینیٹ کمیٹی کو بتایا تھا کہ سینکڑوں پاکستانی لڑائی کیلئے شام جا چکے ہیں اور ان میں سے ...

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے بھارت کی بے چینی میں اضافہ

2017-03-19
  بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے جو ہر وقت کسی نہ کسی طریقے سے ملک عزیز کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔پاکستان میں جاری دہشت گردی میں بھارت کا ملوث ہونا کسی سے پوشیدہ نہیں، دوسری جانب بھارت افغانستان کی سرزمین کو بھی پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے بعد بھارت کی ...

پاناما سے آگے جہاں اور بھی ہیں!

2017-03-16
پاکستان کے وزیرعظم نواز شریف ملک میں لبرل بیانیہ کے حق میں بیانات دینے کے علاوہ ترقی کے منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے خوشحال مستقبل کی نوید دے رہے ہیں۔ دوسری طرف ملک بھر کے صحافی ، مبصر اور سیاستدان بے صبری سے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انتظار کر رہے ہیں جو عدالت کے 5 رکنی بینچ نے 23 فروری کو یہ کہتے ...

حقانی کا مضمون، بن لادن کی ہلاکت کی کہانی پھر زندہ

2017-03-16
 امریکا میں تعینات رہنے والے پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کہتے ہیں کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن تک پہنچنے میں پاکستان میں موجود بعض لوگوں نے امریکی حکام کی معاونت کی جبکہ معروف امریکی تحقیقاتی صحافی سیمور ہرش کا بھی کچھ ایسا ہی کہنا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے اپنے آرٹیکل پر آنے والے ...

 مغربی شہریت کی بھوک: کیا حسین حقانی غدار ہیں؟

2017-03-15
 پاکستان کے امریکہ میں سابق سفیر ویسے بھی متنازعہ شہرت کے حامل ہیں تاہم ان کے حالیہ انکشاف نے پاکستان کے سیاسی اور عوامی ہلکوں میں ایک مرتبہ پھر ہلچل مچا دی ہے ۔  ان کا یہ انکشاف کہ انہوں نے پاکستان کی اس وقت کی سویلین قیادت یعنی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت اور قیادت کی اجازت سے اسامہ کو تلاش کرنے کے ...

پاکستان نے اپنی فوج یمن بارڈر پر تعینات نہیں کی: سرتاج عزیز

2017-03-14
پاکستان کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ ہے کہ یمن بارڈر پر پاک افواج کی تعیناتی کی خبروں میں صداقت نہیں ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر شیرازی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا، تفصیلات کے مطابق سرتاج ...

پاکستان دہشت گردی کا کفیل نہیں،بلکہ دہشت گردی کا شکار ملک ہے

2017-03-14
   دنیا میں پھیلی ہوئی دہشت گرد و انتہا پسند تنظیموں کی تاریخی طور پر کسی نہ کسی حوالے سے امریکی حمایت و امداد ثابت شدہ ہے۔دہشت گردی کی تاریخ تو بہت طویل ہے مگر پاکستان کے ساتھ اس کی جڑت کا آغاز اس وقت سے ہوتا ہے جب روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا اور امریکہ نے اپنے سامراجی مفادات کے تحفظ کی خاطر دنیا ...

یمن کے خلاف پاکستان کا فوج بھیجنے کا فیصلہ: کیا پاکستان امت مسلمہ کو مزید تقسیم کرنے کا سبب بنے گا؟

2017-03-14
 مڈل ایسٹ آئی نامی ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے کمزور جنوبی بارڈر کے تحفظ کے لیے اپنی افواج بھیجے گا۔ اس بارڈر پر سعودی عرب حوثی افواج کا مقابلہ کرنے میںناکام ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں بارڈر کے اندر تعینات ہو گی اور بارڈر کے باہر کوئی کردار ...

 پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی: امریکہ پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟

2017-03-12
 امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والا ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے والے بااثر رہنما ٹیڈ پو نے پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں ایک ’انقلابی تبدیلی‘ کی بھی کوشش کی ہے۔ ٹیڈ پو کانگریس میں ایوان نمائندگان ...

 امریکہ کودھمکی: کہیں پاکستان روس کی افغانستان میں مداخلت کی راہ تو ہموار نہیں کر رہا؟

2017-03-08
  پاک فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے جنرلز کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں برطانیہ اور امریکہ نے داعش اور طالبان کی پیش قدمی نہیں روکی تو انہیں معاملات میں بگاڑ کا سامنا کرنا پڑے گا۔  نجی خبر رساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں پاک فوج کے ...

پاکستان حکومت کی بے بسی: سعودیہ میں انسانی حقوق کی پامالی کی ایک اور بدترین مثال

2017-03-08
 سعودی حکومت نے پولیس کی حراست کے دوران تشدد کے باعث 2 پاکستانی مخنثوں کی ہلاکتوں سے متعلق پاکستانی میڈیا میں چھپنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس تشدد میں کوئی بھی شخص ہلاک نہیں ہوا۔  خیال رہے کہ 6 مارچ کو ٹرانس ایکشن الائنس خیبر پختونخوا کی صدر فرزانہ جان نے پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ ...

پاکستانی پناہ گزینوں کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا ہے؟ ایک چشم کشا داستان

2017-03-07
 پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی، دہشت گردی، بے روزگاری کی وجہ سے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد اچھے مستقبل کے لیے بیرون ملک کا رخ کرتی ہے۔ جن میں اکثر تو سمندر میں ڈوب جاتے ہیں یا کنٹینروں میں دم گھٹ کر مر جاتےہیں ۔ جو بچ جاتے ہیں ان کی زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہوجاتی ہے۔ شاہد خان کا کہنا ہے کہ ...

جوہری پزل : پاکستان، چین، بھارت اور امریکا اہم ترین کڑیاں

2017-03-06
 امریکی تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کے باوجود خطے میں ایک اور جنگ کے ممکنہ امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات بھارت کی وجہ سے ہیں جو پاکستان میں سرجیکل اسٹرائکس کرنے کی حکمت ...

عراق میں داعش کا خاتمہ، داعشیوں کا رخ پاکستان کی طرف

2017-03-06
 داعش نے مختصر سی مدت میں دنیا بھر میں اپنی شناخت قائم کی اور مختلف ملکوں میں پھیل گئی۔ دنیا میں جہاں داعش سے نفرت کرنے والے لوگ موجود ہیں وہیں داعش کو اختیار کرنے اور داعش کے سہولت کار بننے والوں کی بھی کمی نہیں۔ بہرحال ظلم کی رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو صبح کا سورج طلوع ضرور ہوتا ہے۔ آج داعش کی تاریک ...

 پاکستان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ: کہیں افغانستان بھارت کے اشاروں پر تو نہیں ناچ رہا؟

2017-03-02
  افغانستان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور G-7 ممالک سے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے خیال ظاہر کیا تھا کہ اقوام متحدہ کو چاہیئے کہ پاکستان پرطالبان کے سہولت کار ہونے کے ناطے پابندیاں عائد کردے۔  گزشتہ ہفتے بھی وزارت خارجہ کے ایک ...

 ہزاروں افغان طالبان پاکستان کے دینی مدارس میں: کیا پاکستان کا سٹریٹیجک گہرائی کا نظریہ ابھی زندہ ہے؟

2017-03-01
  بلوچستان کے وزیر داخلہ و قبائلی امور سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اب بھی ہزاروں افغان طالبان ان کے صوبے میں موجود دینی مدارس میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’وائس آف امریکا‘ کے افغان ریڈیو چینل ’دیوا‘سے بات کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے بہت سارے مدارس میں افغان ...

نماز کی ادائیگی: کیا عدلیہ میں کرپشن کم ہو جائے گی؟

2017-03-01
  آزاد کشمیر کے نئے چیف جسٹس، چوہدری ابراہیم ضیا ، نے حلف اٹھانے کے بعد عدلیہ میں کرپشن ختم کرنے کی بجائے ملازمین کو نماز کی ادائیگی کی حکم دیا ہے اور اس عمل کو سالانہ ترقی سے مشروط کیا  ہے۔یاد رہے کہ پچھلے ہفتے ہی پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے قرآن کی لازمی تعلیم کا بل بھی منظور کیا ہے۔  چیف ...

رد الفساد کی کامیابی کے لئے کرپشن ختم کرنا ضروری ہے

2017-02-28
نیشنل ایکشن پلان بھی دہشتگردی کو روکنے اور مزید نقصان سے بچانے کی ایک کڑی ہے۔ اس پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں جو اس با ت کا ثبوت تھا کہ قومی سطح پر تما م دہشتگردوں سے بغیر کسی رعایت کے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا۔ سول و ملٹری قیادت نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان کا ...

داعش پاکستان میں اثرو رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے: ناصر درانی

2017-02-24
ملک بھر میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے حوالے سے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کا کہنا ہے کہ داعش پاکستان میں اثرو رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ دہشت گرد افغانستان سے مہمند ایجنسی کے راستے آرہے ہیںجنہیں فنڈنگ غیر ملکی ایجنسیاں کر رہی ہیں۔ آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصرخان درانی نے جیونیوز سے گفتگو ...

 پاکستان کے سیاسی دہشت گرد : سیاسی قوتیں دہشت گردوں کو کیسے تحفظ فراہم کرتی ہیں؟

2017-02-24
  حالیہ دہشت گردی کی لہر کے بعد پاکستان میں‌ایک مرتبہ پھر دہشت گردی سب سے اہم موضوع بن کر ابھرا ہے اور ایک مرتبہ پھر حکومت پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کی دعووں کی بھرمار کر دی ہے مگر حقییقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مجموعی طور پر پاکستان میں دہشت گردوں کو پانچ گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ دہشت گرد ...

پاک فوج کی دوسرے روز بھی افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

2017-02-18
راولپنڈی: پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے اور کابل انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے کے بعد پاک فوج دوسرے روز بھی کالعدم دہشت گرد جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر مسلسل دوسرے روز بھی نشانہ بنا رہی ہے جس میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک کسی دہشت گرد کی ...

فوجی عدالتوں کی توسیع میں‌تاخیر: کیا پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ بھی ہے؟

2017-02-18
  اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا تاہم قانونی مسودہ پیش کردیا گیا جس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں 3 سال کی توسیع مانگی گئی ہے۔  پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ...

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی منصوبوں سے بخوبی آگاہ ہیں: دفترخارجہ

2017-02-16
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ ہر عالمی فورم پر اٹھاتے رہیں گے جب کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی منصوبے سے بخوبی آگاہ ہیں۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں ہونے والے دہشت گردی کے بزدلانہ واقعات کی ...

افغانستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے: پاکستان کا مطالبہ

2017-02-15
 پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرے، جماعت الاحرار افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔پاکستان میں افغان نائب سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ڈوزیئر ان کے حوالے کیا گیا ہے جس میں افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے ...

پاکستان سے افغان مہاجرین کی جبری واپسی میں اقوام متحدہ ملوث ہے: ہیومن رائٹس واچ

2017-02-13
ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کے انخلاء کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اقوام متحدہ کو اس انخلاء میں سہولت فراہم کرنے میں ملوث قرار دے دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 76 صفحات پر مشتمل 'پاکستانی دباؤ، اقوام متحدہ کی مدد: افغان مہاجرین کی جبری واپسی' کے نام سے شائع کی گئی ہے ...

پاکستانی سینٹ کا امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ : کیا پاکستان کی خوابیدہ غیرت بیدار ہو گئی ہے؟

2017-02-13
  اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے پاکستانی سینیٹ یا پارلیمانی ایوان بالا کے نائب چیئرمین مولانا غفور حیدری کو امریکا کا ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے، جس پر سینیٹ کی طرف سے شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے اتوار بارہ جنوری کو موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس ...

 خطرے کی نئی گھنٹی: دہشت گرد تنظیم داعش کی پاکستان میں کارروائیوں کی دھمکی

2017-02-11
  دہشت گرد تنظیم داعش (دولت اسلامیہ) نے پاکستان میں اب کاروائیاں کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے ایک پمفلٹ پھینکا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے بعد اب وہ پاکستان میں اپنی کارروائیاں کرے گی۔ دو صفحات پر مشتمل پشتو ...

ملک میں چھپے دشمن پاکستان دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں: چوہدری نثار

2017-02-10
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے پاکستان کومختلف خطرات کا سامنا رہا ہے لیکن خطرہ صرف سرحدوں سے ہی نہیں ملک کےاندر چھپےدشمن سے بھی ہے جو پاکستان کے دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں گریجویشن کی تقریب کا انعقاد ...

شفقنا خصوصی: میانمار کے ساتھ پاکستان کا جنگی طیاروں کا معاہدہ اور مسلمانوں کی نسل کشی

2017-02-10
 میانمار کی حکومت جے ایف 17 تھنڈر ملٹی رول جنگی طیاروں کا ملکی ورژن بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے یونائٹڈ پریس انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ کے مطابق اگر پاکستان کے ساتھ یہ معاہدہ ہوجاتا ہے، تو میانمار، پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس اور چین کی سرکاری ایرو اسپیس کارپوریشن ...

 شفقنا خصوصی: سعودی عرب کا پاکستانی معاشی قتل

2017-02-09
   سعودی عرب سے گزشتہ چار ماہ کے عرصے کے دوران  معمولی غفلت پر تقریبا 39000 ہزار پاکستانیوں ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق بے دخل ہونے والے پاکستانی مختلف قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تھے، جس کے بعد حکام نے انھیں بے دخل کر دیا۔  اس پس منظر میں سعودی شوریٰ کونسل کی سیکیورٹی کمیٹی کے ...

شفقنا تجزیہ: یمن پر العریبہ کی گمراہ کن رپورٹنگ اور پاکستان میڈیا کی اندھی تقلید

2017-02-09
 شام کے بعد یمن میں‌ بھی مغربی اور عرب میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا جاری ہے اور غلط رپورٹوں سے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی میڈیا بھی اسی جھوٹے پروپیگنڈے کی اندھی تقلید کا شکار ہے اور العریبیہ سے خبروں کو کاپی کر کے بغیر تصدیق کے پاکستان میں‌ پھیلایا جا رہا ہے۔ چند روز قبل ہی یمنی ...

 شفقنا خصوصی:  قطر کی نواز شریف کی ڈوبتی کشتی سے چھلانگ

2017-02-07
  پاکستان میں قطر کے سفیر سقربن مبارک المنصوری کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی ہوسکتے ہیں، قطری حکومت کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں۔ قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری نے کہا کہ پاناما کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور قطر کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، خطوط حکومتی سطح ...

دنیا کے منصفو سنو: کشمیر کی جلتی وادی میں‌بہتے ہوئے لہو کا شور سنو

2017-02-06
 مقبوضہ کشمیر میں‌گزشتہ روز لوگوں نے بھارتی ظلم و جارحیت کے خلاف یوم مزاحمت منایا اورمظاہروں کے ساتھ ساتھ گریزروڑپردھرنا بھی دیا جب کہ پاکستان میں‌بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔مقبوضہ جموں‌و کشمیر میں‌ حریت پسند رہنما مظفر برہان وانی کی شہادت سے بعد سے کشمیری انتفادہ میں سینکڑوں بے گناہ کشمیریوں ...

بحرینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان: پاکستان بحرین بڑھتی قربتیں‌، اصل کہانی کیا ہے؟

2017-02-05
 بحرین میں پاکستان کے سفیرجاوید ملک کے مطابق بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد احمد ا ل خلیفہ 5 سے 7 فروری تک پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔  بحرینی وزیرخارجہ اس کے وفد کے دورہ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے حوالہ سے فریم ورک کی تیاری پر غور کیا جائے گا۔ جاوید ملک نے کہا کہ ان کوششوں ...

سفیر پابندی کے شکار ممالک کی فہرست میں پاکستان کی شمولیت کا امکان نہیں: امریکہ

2017-02-03
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے پابندی کے شکار ممالک کی فہرست میں پاکستان کی شمولیت کے امکان کو مسترد کر دیا۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق پاکستان امریکا کے ساتھ معلومات کا تبالہ کرتا ہے، اس لیے پاکستان کو پابندیوں کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پابندی ان ممالک پر لگائی جا رہی ...

حافظ سعید کی گرفتاری پر ردعمل

2017-02-02
  تجزیہ کاروں کے مطابق اگر حافظ سعید پر پاکستان میں کوئی مقدمہ درج نہیں ہے تو پھر انھیں کیوں نظر بند کیا گیا ہے۔ ان پر جتنے الزامات ہیں وہ بھارت اور امریکہ نے لگائے ہیں۔ جبکہ پاکستان کا موقف تھا کہ بھارتی اورامریکی الزاما ت کی بنا پر حافظ صاحب کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا اور ان کے خلاف یہ ممالک جوشہادت دیتے ...

پاکستان میں غربت میں حیران کن کمی ہوئی، امریکی جریدہ کا انکشاف

2017-02-01
معروف بین الاقومی جریدے وال سٹریٹ جنرل کے مطابق پاکستان میں غربت میں حیران کن کمی ہوئی ،پاکستان میں معاشی صورتحال بہتر ہونے سے متوسط طبقے میں اضافہ ہوا ہے، لوگوں میں خوشحالی آئی ہے،یہاں سرمایہ کاری کرنے والی عالمی کمپنیاں پہلے سے کہیں زیادہ کما رہی ہیں۔وال اسٹریٹ جنرل نے پاکستان کی معاشی صورتحال کے حوالے ...

مسیحی کالونی جلانے والے باعزت بری

2017-02-01
  پاکستان میں اُن ایک سو پچپن افراد کوباعزت بری کر دیا گیا ہے، جن پر الزام تھا کہ انہوں نے لاہور میں واقع ایک مسیحی کالونی کو نذر آتش کیا تھا۔ عدالت کے مطابق ناکافی شواہد کی بنیاد پر انہیں بری کرنے کا حکم سنایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے وکیل صفائی غلام مرتضیٰ کے حوالے سے آج انتیس جنوری بروز اتوار ...

 شفقنا تجزیہ:‌خواجہ آصف کا دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت

2017-02-01
  پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 'دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیاستدان یا پاکستان کی بہادر افواج نے نہیں لڑنی بلکہ پاکستان کے ہر شعبے نے مل کر لڑنی ہے، یہ جنگ گلی گلی اور محلے محلے لڑنی ہے'۔  انہوں نے کہا کہ 'دہشت گردی ایک سوچ کا نام ہے، ذہنی کیفیت کا نام ہے جس میں میڈیا بہت بڑا کردار ادا کرسکتا ...

پاکستان اور بدلتے عالمی و علاقائی حقائق

2017-01-31
دنیا بھر سے امریکی صدر کے متعصبانہ اور مسلمان دشمن اقدامات کے خلاف آواز بلند ہونے کے تین روز بعد بالآخر اسلامی تعاون تنظیم OIC نے ایک بیان میں سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کا امریکہ میں داخلہ بند کرنے کے فیصلہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے انتہا پسند عناصر کو تقویت ملے گی اور وہ اپنی ...

ریاست مخالف بیانیہ کیا ہوتا ہے؟

2017-01-30
پاکستان کی آبادی بیس کروڑ ہے۔ اِں بیس کروڑ پاکستانیوں میں نہ تو ہر شخص کسی غیر ملکی فنڈز پر چلنے والی این جی او کا کارکن ہے اور نہ ہی مخصوص آقاوں کے چندے پر چلنے والی تنظیموں کا۔ جب آپ انتہائی فخر سے بار بار باور کرواتے ہیں کہ ہم ایک آزاد مملکت کے آزاد شہری ہیں تو اِس آزادی کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے خدشات ...

شفقنا خصوصی: پاکستان کے کرپٹ حکمرانوں‌کے عربی خیر خواہ

2017-01-30
 سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، جس میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی شامل ہے۔  یہ خط 22 دسمبر کا ہے دوسرا خط پہلے خط کے سوالات کے تنا ظر میں ...

شفقنا خصوصی: عرب اتحادیوں‌ کا پاکستان کی پیٹھ میں چھرا

2017-01-28
  بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 75 ارب ڈالرز کے معاہدے طے پاگئے، دونوں ملکوں کے درمیان سٹرٹیجک پارٹنرشپ، تجارت اور دفاع سمیت دوطرفہ تعاون کے14سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔   نئی دہلی میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمدبن زید النہیان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ...

ٹرمپ کی درشت گوئی پر اسلامی دنیا میں سناٹا کیوں!

2017-01-27
پاکستان میں اسلام نافذ کرنے کا نعرہ بلند کرنے والوں اور مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ دنیا پر مسلمانوں کی حکومت کا خواب دیکھنے والوں کےلئے شاید سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا یہ ٹوئٹر پیغام کافی خوش آئند ہوگا کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگر ملک میں مسلمانوں کی رجسٹریشن کروانے کے انتخابی ...

اربوں کی زرعی اراضی: کیا سابق جنرل راحیل شریف کرپٹ ہیں؟

2017-01-27
 پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو لاہورمیں سینکڑوں کینال کی اراضی دیے جانے کی خبر پر ملک بھر میں تبصرے ہونے شروع ہو گئے ہیں۔سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ سیاست دانوں کے احتساب پر تو زمین و آسمان ایک کر دیئے جاتے ہیں اور ان کی کرپشن پر تو جرنیل حکومتیں ختم کر دیتےہیں لیکن جرنیلوں کی کرپشن پر کوئی ...

کیا نسل کشی سے مراد صرف قتل ہے؟

2017-01-26
اقوام متحدہ نسل کشی کی جو تعریف بیان کرتی ہے، اُسکے مطابق نسل کشی اُس متواتر عمل کو کہا جاتا ہے جو کسی بھی قومی، لسانی، نسلی یا مذہبی کمیونٹی کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کرنے کیلئے منصوبہ بندی کے ساتھ جاری رکھا جائے۔ اِس کمیونٹی یا گروپ کے افراد کا قتل، اُنہیں ذہنی یا جسمانی نقصان پہنچانا یا عمدا ایسے حالات ...