بھٹ شاہ، شام پر امریکا، برطانیہ و فرانس کے حملے کیخلاف اصغریہ اسٹوڈنٹس کی احتجاجی ریلی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

کون بنے گا وزیراعظم؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

بھٹ شاہ، شام پر امریکا، برطانیہ و فرانس کے حملے کیخلاف اصغریہ اسٹوڈنٹس کی احتجاجی ریلی

احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس نے کہا کہ انسانیت کے قتل عام و ظلم بربریت کا سرچشمہ شیطان بزرگ امریکا اور اس کے حواری ہیں، نام نہاد اقوام متحدہ اس ظلم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

Read on the original site