جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی

ولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن چودھری سلطان ٹیم کے سربراہ ہوں گے جبکہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشر میکن، ایس پی سی آئی اے سید ندیم عباس اور ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شاکر احمد ٹیم میں شامل ہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر 112 ایچ ماڈل ٹاؤن پر فائرنگ کا مقدمہ سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل محمد اشرف کی مدعیت میں تھانہ ماڈل ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے۔

Read on the original site