ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال سے عوام اور کارکنان مایوس ہیں، شبیر قائم خانی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

جرم سرقہ اور سزا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال سے عوام اور کارکنان مایوس ہیں، شبیر قائم خانی

میڈیا سے بات چیت میں رہنما پی ایس پی نے کہا کہ دونوں گروپوں کی جانب سے ہونے والی محاذ آرائی سے صرف ہم ہی نہیں ہزاروں کارکنان اور قوم بھی مایوس ہیں، مسائل کو حل کرنے کیلئے جوڑنے کی کوشش کی گئی لیکن معاملات حل نہیں ہورہے، ہم اپنی پارٹی کے معاملات حل نہیں کر پارہے تھے لوگوں کے مسائل کیا حل کرتے۔

Read on the original site