موجودہ حالات میں امت مسلمہ کا الگ بلاک ناگزیر ہوچکا ہے، اشرف آصف جلالی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

موجودہ حالات میں امت مسلمہ کا الگ بلاک ناگزیر ہوچکا ہے، اشرف آصف جلالی

ٹی ایل وائے کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے، مسلمانوں کیخلاف روزانہ کی پُرتشدد کارروائیوں سے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ معاذ اللہ مسلمان ہونا ایک جرم ہے، اسلام دشمن قوتوں نے ملک شام کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے، ابدالوں کی سر زمین شام کو یہود و نصاری نے اپنی آماجگاہ بنا لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا میں برما جیسے حالات پیدا کیے جا رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر لہو لہان ہے، پوری دنیا میں مسلمان دہشتگردی کا شکار ہے۔

Read on the original site