دوسرے ممالک میں عدم مداخلت ایران کی ترجیحی پالیسی ہے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

کون بنے گا وزیراعظم؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

تقریب نیوز
3 months ago

دوسرے ممالک میں عدم مداخلت ایران کی ترجیحی پالیسی ہے

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کے قیام اور اندرونی معاملات میں عدم مداخلت اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی ہے اور اس کے ساتھ ہم تاریخی حقائق اور خطے کی حساس صورتحال پر توجہ رکھنے کا مطالبہ بھی کرتے ہیں

Read on the original site