داعش کا کوئٹہ میں مسیحیوں پر حملہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

کون بنے گا وزیراعظم؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

داعش کا کوئٹہ میں مسیحیوں پر حملہ

اسلام ٹائمز: امام علیؑ کے بارے میں ایک چشم کشا واقعہ تاریخ میں نقل ہوا ہے، جسکے مطابق جب آپ نے کوفہ میں ایک بوڑھے یہودی کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھا تو آپ نے سوال کیا کہ یہ میری حکومت میں بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ اس نے کہا یاعلی! کل تک مجھ میں قوت تھی، میں کام کرتا تھا، لیکن اب مجھ میں قوت نہیں رہی۔ امام نے فرمایا: اسکی تمام ضرورتوں کو بیت المال سے پورا کیا جائے اور اسے ماہانہ وظیفہ دیا جائے۔ کسی نے کہا یاعلی! یہ یہودی ہے۔ آپ نے فرمایا: یہ ایک انسان ہے، جب تک اسکے جسم میں قوت تھی، اس نے معاشرے کی خدمت کی ہے، اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسکی ضرورتوں کو پورا کرے۔

Read on the original site