سارےلٹیرےاکھٹےہوکراداروں پرحملےکررہے ہیں: عمران خان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

آج نیوز
7 months ago

سارےلٹیرےاکھٹےہوکراداروں پرحملےکررہے ہیں: عمران خان

مردان:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہناہےکہ سارےلٹیرےاکھٹےہوکراداروں پرحملےکررہے ہیں۔ مردان میں کارکنوں سےخطاب کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ ہم اداروں کو مضبوط کرناچاہتےہیں۔ پوری قوم واجد ضیاء کےساتھ کھڑی ہے۔ ان کا کہناتھا کہ 29اپریل کوقوم عدلیہ کےساتھ کھڑی ہوگی۔

Read on the original site