پاراچنار، ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کے طالبعلم مجاہد حسین راولپنڈی میں قتل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

پاراچنار، ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کے طالبعلم مجاہد حسین راولپنڈی میں قتل

موصولہ اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دہشتگردوں نے انکے سر میں گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا۔ جسے فوری طور قریب واقع بے نظیر ہسپتال پہنچادیا گیا۔ تاہم ہسپتال پہنچنے سے پہلے وہ داعی اجل کو لبیک کہہ چکا تھا۔ مجاہد حسین کے قتل کی ایف آئی آر بے نظیر ہسپتال پولیس سٹیشن میں درج کی گئی ہے۔

Read on the original site