ملتان، کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کا 26 اپریل کو ہڑتال کا فیصلہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ملتان، کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کا 26 اپریل کو ہڑتال کا فیصلہ

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اختر بٹ کا کہنا تھا کہ 2017ء کا ڈرگ ایکٹ پورے فارما سیکٹر پر خودکش حملہ ہے، جس سے فارما سے منسلک سٹیک ہولڈر ناقابل تلافی نقصان برداشت کر چکے ہیں۔

Read on the original site

سرحد نشین مہمان

- مہر نیوز