اتوار کو ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکہ مردہ باد ریلیاں نکالی جائینگی، علامہ اصغر عسکری
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اتوار کو ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکہ مردہ باد ریلیاں نکالی جائینگی، علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ امریکہ ہی ہے جو فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ تسلط کو جائز سمجھتا ہے اور جرائم کی پشت پناہی کر رہا ہے، امریکہ ہی ہے کہ جس نے پہلے افغانستان پر اور بعد میں عراق پر حملہ کرکے لاکھوں انسانوں کا خون بہایا۔ امریکہ ہی ہے کہ جس نے داعش کو جنم دیا اور دہشتگردی کا بازار گرم کرایا۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

سرحد نشین مہمان

- مہر نیوز