ہم نواز شریف کیساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اعلان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم نواز شریف کیساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اعلان

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں غلط فہمیاں بڑھ گئی تھیں، نواز شریف نے کوئی وضاحتی بیان دینے کیلئے مجھے یہاں نہیں بھیجا، نہ مجھے کوئی کھینچ رہا ہے نہ کسی کو کھینچنے کی اجازت دیں گے، آج بھی نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوں، پوری مسلم لیگ (ن) اور شہباز شریف ان کے ساتھ ہیں۔

Read on the original site

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی