بلوچستان میں شفاف انتخابات کیلئے 34 ڈی آر اوز نے حلف اٹھا لیا
Most Popular (6 hours)

جام جم - 24 مئی

- سحر ٹی وی

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بلوچستان میں شفاف انتخابات کیلئے 34 ڈی آر اوز نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمشنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن نے جو فیصلے کئے ہیں، وہ حتمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پہلی بار عام انتخابات سے قبل ڈی آر اوز اور آروز کی ٹریننگ کروائی، تاکہ عام انتخابات میں صاف وشفاف عمل کو یقینی بنایا جائے۔ حساس علاقوں میں عام انتخابات کے اعلان ہوتے ہی سکیورٹی اداروں سے اس بارے میں معاملات کے بارے میں تبادلہ خیال کرینگے۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 24 مئی

- سحر ٹی وی