اصغر خان قتل کیس میں سابق آرمی چیف اسلم بیگ تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اصغر خان قتل کیس میں سابق آرمی چیف اسلم بیگ تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو

اصغر خان کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اور سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی اسد درانی کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا، جس پر اسلم بیگ پیش ہو گئے ہیں اور ان کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے۔ اسد درانی کے بھی آج پیش ہونے کا امکان ہے۔

Read on the original site

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی