نواز شریف کو پاگل پن کے دورے پڑنے شروع ہو گئے ہیں، پی پی پی ملتان
Most Popular (6 hours)

Why did Fauzia Kasuri join PSP?

- اے آر وائی

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نواز شریف کو پاگل پن کے دورے پڑنے شروع ہو گئے ہیں، پی پی پی ملتان

ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ نواز شریف اینڈ کمپنی وقت سے پہلے سیاسی شہادت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، لیکن ان کو سیاسی شہادت نصیب نہیں ہوگی، جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی نواز شریف کی ہر کوشش ناکام ہو چکی، اب ایسے جھوٹے بیانات دے کر ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالنا چاہتا ہے۔

Read on the original site

Why did Fauzia Kasuri join PSP?

- اے آر وائی