بیت المقدس کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا، صدر روحانی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سحر نیوز
4 months ago

بیت المقدس کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا، صدر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجدالاقصی کو تمام مسلمانوں میں خاص تقدس و احترام حاصل ہے اور سیاسی چالوں سے اس مقدس سرزمین کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔

Read on the original site