جنرل شاہد عزیز داڑھی اگا کر شام گیا اور شائد وہاں مر چکا ہے، پرویز مشرف
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

جنرل شاہد عزیز داڑھی اگا کر شام گیا اور شائد وہاں مر چکا ہے، پرویز مشرف

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ شاہد عزیز تو میرا رشتہ دار بھی ہے، میں جانتا ہوں اسے وہ ایک اَن بیلنس آدمی ہے۔ پتہ ہے آپ کو بھی کدھر ہے وہ؟ کوئی پتہ نہیں کہ وہ داڑھی اُگا کر شاید وہ سیریا (شام )میں گیا ہوا ہے، کچھ لوگ کہتے ہیں مر گیا ہے وہاں، تو یہ ہے شاہد عزیز۔

Read on the original site

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی