محاذ آرائی جاری رہی تو پارٹی اور ملک کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، چودھری نثار
Most Popular (6 hours)

Why did Fauzia Kasuri join PSP?

- اے آر وائی

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

محاذ آرائی جاری رہی تو پارٹی اور ملک کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، چودھری نثار

اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اگر محاذ آرائی کا یہی سلسلہ جاری رہا تو صرف پارٹی کو ہی نہیں بلکہ ملک کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے اور اگر ہر مسلم لیگی نے اپنا لائحہ عمل صحیح کرنے میں کردارادا نہ کیا تو اس سے پارٹی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

Read on the original site

Why did Fauzia Kasuri join PSP?

- اے آر وائی