رمضان المبارک میں کراچی کے لئے ٹریفک پلان جاری
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ان دیکھے اندیشے، وسوسے

- ایکسپریس نیوز

رمضان المبارک میں کراچی کے لئے ٹریفک پلان جاری

نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈی آئی جی ٹریفک عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ اگر کراچی کا ٹریفک برقرار رکھنا ہے تو تجاوزات ہٹانی ہوں گی، سڑکوں کی تعمیر اور مرمت کرنا ہوگی، سیوریج سسٹم ٹھیک کرنا ہوگا اور پارکنگ کے مناسب انتظامات کرنے ہوں گے۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز