ملتان، بلوچ اتحاد کونسل کے زیراہتمام نوازشریف کے خلاف احتجاجی ریلی، شدید نعرے بازی
Most Popular (6 hours)

Why did Fauzia Kasuri join PSP?

- اے آر وائی

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ملتان، بلوچ اتحاد کونسل کے زیراہتمام نوازشریف کے خلاف احتجاجی ریلی، شدید نعرے بازی

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ رہنمائوں کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے بیان سے قوم کی دل آزاری ہوئی ہے، نواز شریف غیرملکی آقائوں کے اشارے پر نہ صرف پاکستان بلکہ فوج اور عدلیہ کو بھی بدنام کرنا چاہتے ہیں، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

Read on the original site

Why did Fauzia Kasuri join PSP?

- اے آر وائی