امریکہ و اسرائیل نے ملکر اپنی ناجائز اولاد داعش کے ذریعے مسلمان ممالک میں انتشار اور تباہی پھیلائی، علامہ مہدی کاظمی
Most Popular (6 hours)

ہارو مگر ایسے تو نہیں

- ایکسپریس نیوز

ریت کے بگولوں کا ماتم !

- ایکسپریس نیوز

میری گاڑی کے آگے جھنڈا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

امریکہ و اسرائیل نے ملکر اپنی ناجائز اولاد داعش کے ذریعے مسلمان ممالک میں انتشار اور تباہی پھیلائی، علامہ مہدی کاظمی

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں جامعہ بعثت کے پرنسپل کا کہنا تھا کہ پاکستان بننے سے لیکر ابھی تک اگر آپ تاریخ کا مطالعہ کریں تو واضح ہو جائیگا کہ شیعہ جو ہے وہ دہشتگرد نہیں ہے، وہ محب وطن پاکستانی ہے، مذہبی ہے اور غیرت مند مذہبی ہے، یہ بات انکو سمجھنی ہوگی۔ ہمارے پاکستانی شیعہ جو سکیورٹی اداروں کے پاس کافی عرصہ رہے اور جب وہ باہر آئے تو عوامی سوالوں کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ہماری گرفتاری کا محور شام کے حوالے سے تھا کہ شام میں کیوں گئے، شام میں کیا تھا، کون آپکے پیچھے تھا، کس لئے آپکو شام بھیجا گیا۔؟

Read on the original site

ہارو مگر ایسے تو نہیں

- ایکسپریس نیوز

میری گاڑی کے آگے جھنڈا

- ایکسپریس نیوز

ایک مودبانہ گزارش

- ایکسپریس نیوز

ریت کے بگولوں کا ماتم !

- ایکسپریس نیوز

فطرت سے محرومی کا نوحہ

- ایکسپریس نیوز

پچاس لاکھ مکان

- ایکسپریس نیوز