لاہور کے پرائیویٹ سکول میں متنازع کتاب پڑھائے جانے کا انکشاف
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ان دیکھے اندیشے، وسوسے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

لاہور کے پرائیویٹ سکول میں متنازع کتاب پڑھائے جانے کا انکشاف

نجی سکول میں پڑھائی جانے والی معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے، کتاب دوسری سے آٹھویں جماعت کو پڑھائی جا رہی تھی تاہم انکشاف ہونے پر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نجی سکول کے تمام کیمپسز میں پڑھائی جانیوالی سوشل سٹڈیز کی کتاب پر پابندی لگا دی ہے۔

Read on the original site