آئندہ عام انتخابات میں پی پی کو پورے سندھ میں عبرتناک شکست کا سامنا ہوگا، فردوس شمیم نقوی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

چاچا کب تک سنبھالے گا؟

- ایکسپریس نیوز

نئی حکومت نئے خواب

- ایکسپریس نیوز

ذکر ایک گفتگو کا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

آئندہ عام انتخابات میں پی پی کو پورے سندھ میں عبرتناک شکست کا سامنا ہوگا، فردوس شمیم نقوی

پارٹی کارکنان و عہدیداران سے بات چیت کے دوران پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی پر جب تک زرداری کا سایہ برقرار رہے گا وہ عوام کے لئے ذرّہ بھر بھی مفید ثابت نہیں ہوگی، پیپلز پارٹی اگر ملکی سیاست میں کوئی قابل ذکر کردار ادا کرنا چاہتی ہے تو اسے چاہیئے کہ زرداری سے نجات حاصل کرے۔

Read on the original site

جام جم - 18 اکتوبر

- سحر ٹی وی