چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ان دیکھے اندیشے، وسوسے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل

نوٹی فکیشن کے مطابق اکبر حسین درانی چیف سیکریٹری پنجاب اور کلیم امام کو آئی جی پنجاب مقرر کیا گیا ہے، اعظم سلیمان خان چیف سیکریٹری سندھ اور امجد جاوید سلیمی کو آئی جی سندھ تعینات کیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری کے پی نوید خان بلوچ اور محمد طاہر آئی جی کے پی ہوں گے جب کہ بلوچستان کے چیف سیکریٹری اختر نذیر وڑائچ جبکہ آئی جی محسن حسن کو مقرر کیا گیا ہے۔

Read on the original site