خواجہ سراء ایسوسی ایشن کا تمام سیاسی جماعتوں پر اجارہ داری قائم کرنیکا الزام
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ان دیکھے اندیشے، وسوسے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

خواجہ سراء ایسوسی ایشن کا تمام سیاسی جماعتوں پر اجارہ داری قائم کرنیکا الزام

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سراؤں نے کہا کہ الیکشن کیلئے عائشہ گلالئی نے موقع دیکر اچھی روایت قائم کی ہے، انتخابات سے دستبراداری کیلئے پنجاب میں دھمکیاں مل رہی ہیں، اپنے حقوق کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کر لیا ہے، تاہم بہت جلد اپنی سیاسی پارٹی بنائیں گے۔

Read on the original site