کالا باغ ڈیم پر شھید حسینی کا نقطہ نظر !
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ان دیکھے اندیشے، وسوسے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

سحر نیوز
3 months ago

کالا باغ ڈیم پر شھید حسینی کا نقطہ نظر !

شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی نے جنرل  ضیاء الحق کو صاف الفاظ میں کہا جنرل صاحب ! تم امریکہ کی ایماء پر اسلام کو غلط شکل میں پیش کرکے اسلام کا نام بدنام کرنا چاہتے ہو کہ ہم کبھی بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے ، ہم ملک میں امریکی اسلام نہیں بلکہ محمدی (ص) اسلام چاہتے ہیں اور ہم پاکستان کو امریکہ کی غلامی سے نکال کر اور اس میں محمدی (ص) اسلام نافذ کرکے دم لیں گے

Read on the original site