ایجنسی محصولات کے خاتمے کے اعلان کیساتھ ہی خاصہ دار ڈیوٹی سے کنی کترانے لگے
Most Popular (6 hours)

صحت سب کے لیے

- ایکسپریس نیوز

اسمارٹ ٹیکنالوجی

- ایکسپریس نیوز

کشمیر کو یاد رکھیں گے

- ایکسپریس نیوز

انصاف نظر آنا چاہیے

- ایکسپریس نیوز

عدالتی دھماکا

- ایکسپریس نیوز

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

ن لیگ حکومت کے پانچ سال

- ایکسپریس نیوز

چیری کے چھ اہم فوائد

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ن لیگ حکومت کے پانچ سال

- ایکسپریس نیوز

چیری کے چھ اہم فوائد

- ایکسپریس نیوز

ایجنسی محصولات کے خاتمے کے اعلان کیساتھ ہی خاصہ دار ڈیوٹی سے کنی کترانے لگے

خاصہ دار فورس کے سینیئر اہلکار نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر ٹیکسز کی وصولی کے علاوہ فورس حفاظتی ذمہ داریاں بھی پوری کرتی تھی۔ محصولات کے پیسوں سے ہی اہلکاروں کیلئے طعام کا بندوبست کیا جاتا تھا اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں اہلکار گاڑیوں کے ذریعے جائے وقوعہ پہنچ جاتے تھے۔ اور انسداد پولیو مہم کی ٹیموں کیلئے موبائل گاڑیاں فراہم کرنا اور ان کی حفاظت کیلئے گشت کرنے والی فورس کی گاڑیوں کا خرچ بھی انہی ٹیکسز سے پورا کیا جاتا تھا، جو اب فنڈز کی عدم موجودگی کے باعث پورا کرنا ناممکن ہے۔

Read on the original site

انصاف نظر آنا چاہیے

- ایکسپریس نیوز

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

اسمارٹ ٹیکنالوجی

- ایکسپریس نیوز

صحت سب کے لیے

- ایکسپریس نیوز

کشمیر کو یاد رکھیں گے

- ایکسپریس نیوز

عدالتی دھماکا

- ایکسپریس نیوز

افکار و نظریات

- سحر نیوز

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

جام جم - 19 جون

- سحر ٹی وی