امام سجاد (ع) اور وداع ماہ مبارک رمضان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ان دیکھے اندیشے، وسوسے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

امام سجاد (ع) اور وداع ماہ مبارک رمضان

اسلام ٹائمز: ماہ مبارک رمضان کے دن کتنی تیزی سے گذر گئے، ایسا لگ رہا ہے جیسے کل ہی افق آسمان پر ہم نے اس کا چاند دیکھا ہو لیکن دیکھتے ہی دیکھتے سب چلا گیا، ایسے میں جس نے جتنا اس مہینہ سے فائدہ اٹھایا وہ کامیاب اور جو اس کی برکت سے محروم رہ گیا یقینا وہ نقصان اٹھانے والا ہے، ایسا نقصان جسے پورا کرنا کبھی بھی ممکن نہیں ہے اسی لئے دعا کرنے کی ضرورت ہے کہ اگر اب تک ہم اس کی برکتوں کے حصول سے محروم ہیں تو اس کے جاتے جاتے ہی کچھ حاصل کر لیں۔

Read on the original site