پشاور، ایم ایم اے کا پاور شو
Most Popular (6 hours)

لالچ کو پھانسی دو

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پشاور، ایم ایم اے کا پاور شو

یم ایم اے کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان کو دوبارہ ترکی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اگر تبدیلی لانی ہے تو ملک میں اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا، ہم اپنی شناخت کو پوری دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں، ہماری آزادی ہم سے چھینی جا رہی ہے، اگر عالمی قوتیں ہمیں پھر سے اندھیرے میں دھکیلنا چاہتی ہیں تو آپ یہ چیلنج قبول کریں۔

Read on the original site