خیبر پختونخوا کرایہ داروں سے خالی ہو چکا ہے، اصل مالکان کا اس صوبے کے عوام پر حکمرانی کا دور شروع ہونے جا رہا ہے، امیر حیدر ہوتی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیبر پختونخوا کرایہ داروں سے خالی ہو چکا ہے، اصل مالکان کا اس صوبے کے عوام پر حکمرانی کا دور شروع ہونے جا رہا ہے، امیر حیدر ہوتی

بڈھ بیر پشاور میں ایک بڑے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سی پیک، سندھ میں تھرکول اور بلوچستان میں گوادر جیسے منصوبے شروع کئے گئے جبکہ یہاں صوبائی حکومت گدھوں کی تجارت میں لگ گئی، جبکہ بے روزگاری کے خاتمے کیلئے نوجوانوں کو چوہے مار مہم پر لگا دیا گیا، انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ حکومت کی غیر سنجیدگی کیوجہ سے بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

Read on the original site

مہدویت بطورِ نظامِ حکومت

- مجلس وحدت المسلمین