ایم ایم اے امیدوار کے قافلے پہ بم حملہ، 4 افراد زخمی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ایم ایم اے امیدوار کے قافلے پہ بم حملہ، 4 افراد زخمی

پولیس کے مطابق پی کے 89 سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ملک شیرین کا قافلہ بنوں کے علاقے تختی خیل بکا خیل سے گزر رہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم اچانک دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں امیدوار ملک شیرین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

Read on the original site