جلال آباد؛ چیک پوسٹ پر خود کش حملے کے بعد ایجوکیشن آفس پر مسلح افراد کا حملہ
Most Popular (6 hours)

لالچ کو پھانسی دو

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

3 months ago

جلال آباد؛ چیک پوسٹ پر خود کش حملے کے بعد ایجوکیشن آفس پر مسلح افراد کا حملہ

افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب خود کش حملے کے کے بعد ایجوکیشن آفس پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہنوز جاری ہے۔

Read on the original site