بلور ہاؤس پشاور میں تعزیت کیلئے اے این پی کے رہنما جمع
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بلور ہاؤس پشاور میں تعزیت کیلئے اے این پی کے رہنما جمع

تعزیت کیلئے آنیوالے پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ شہید پارٹی کا قیمتی سرمایہ تھے جو دہشتگردوں نے چھین لیا ہے، ہارون بلور کی شہادت سے کارکنوں کو نیا حوصلہ ملا ہے اور وہ پہلے سے زیادہ بھر پور انداز میں میدان میں نکلیں گے۔

Read on the original site

مہدویت بطورِ نظامِ حکومت

- مجلس وحدت المسلمین