سینیٹ اجلاس میں پشاور دھماکے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور، امیدواروں کی سکیورٹی کیلئے جائزہ کمیٹی قائم
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سینیٹ اجلاس میں پشاور دھماکے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور، امیدواروں کی سکیورٹی کیلئے جائزہ کمیٹی قائم

قرار داد راجہ ظفر الحق نے پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ آج ایوان بے گناہ افراد کی شہادت کی پرزور مذمت کرتا ہے، ہارون بلور کی شہادت پورے ملک کا نقصان ہے، پورا ایوان بلور خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے، واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Read on the original site

مہدویت بطورِ نظامِ حکومت

- مجلس وحدت المسلمین