افغانستان میں داعش کے خلاف چہار ملکی اجلاس
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

افغانستان میں داعش کے خلاف چہار ملکی اجلاس

اسلام آباد اجلاس میں داعش دہشت گرد گروہ کی عراق و شام سے افغانستان منتقلی کی روک تھام اور اس گروہ کے علاقے کے ملکوں کے لئے خطرہ بننے کا مقابلہ کرنے کے بارے میں چاروں ملکوں میں اتفاق رائے حاصل ہوا ہےاسلام آباد میں یہ اجلاس امریکی وزیر حارجہ کے دورہ کابل کے صرف ایک روز بعد انجام پایا ہے

Read on the original site