میں چاہتا ہوں کہ میرے وسائل پر میرا اختیار ہو، سندھ کو تقسیم کرکے جنوبی سندھ صوبہ بنایا جائے، آفاق احمد
Most Popular (6 hours)

لالچ کو پھانسی دو

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

میں چاہتا ہوں کہ میرے وسائل پر میرا اختیار ہو، سندھ کو تقسیم کرکے جنوبی سندھ صوبہ بنایا جائے، آفاق احمد

این اے 254 میں الیکشن دفتر کا افتتاح کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم حقیقی نے کہا کہ اگر مہاجروں کے مسائل کا حل اس صوبے میں نہیں ہے تو میں سوال کرتا ہوں کہ کیا 35 برسوں سے ایک ہی جماعت کو ووٹ دینے سے مسائل حل ہوگئے ہیں۔

Read on the original site