مہاجروں کو ذلیل اور رسوا کروانے والے آج پھر انتخابی میدان میں روپ بدل کر آگئے ہیں، ڈاکٹر سلیم حیدر
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

مہاجروں کو ذلیل اور رسوا کروانے والے آج پھر انتخابی میدان میں روپ بدل کر آگئے ہیں، ڈاکٹر سلیم حیدر

ملیر اور شاہ فیصل کالونی میں اپنے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم آئی ٹی نے کہا کہ آج پوری قوم بند گلی میں کھڑی ہے، مہاجروں کا مستقبل غیر یقینی ہوتا جارہا ہے لیکن ایک مرتبہ پھر لوٹی ہوئی پتنگ کو لے کر وہی بھتہ خور اور چائنا کٹنگ کرنے والے میدان میں اپنی قربانیاں گنوا رہے ہیں۔

Read on the original site