عمران خان اور نواز شریف آج بھی طالبان اور دہشتگردوں کے حامی ہیں، نثار کھوڑو
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

عمران خان اور نواز شریف آج بھی طالبان اور دہشتگردوں کے حامی ہیں، نثار کھوڑو

لاڑکانہ میں علامہ قمر عباس نقوی کی جانب سے پیپلز پارٹی کی حمایت کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہنما پی پی نے کہا کہ سختیاں برداشت کرنا پیپلز پارٹی کے لئے نئی بات نہیں، ہم شہداء کا علم اٹھاکر بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ مضبوط کرنے نکلے ہیں۔

Read on the original site