خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلٰی دوست محمد جانبدار ہیں، عمران خان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

9/11 اور امریکا

- ایکسپریس نیوز

عرب نیٹو کا قیام

- ایکسپریس نیوز

خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلٰی دوست محمد جانبدار ہیں، عمران خان

نتھیا گلی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعلٰی اکرم درانی سے ملے ہوئے ہیں اور مولانا فضل الرحمٰن سے بھی ان کے بڑے قریبی تعلقات ہیں۔ ہم نگراں حکومت سے توقع کرتے ہیں ہے کہ وہ آئندہ 7 دنوں میں اپنا وہ کردار ادا کریگی جس کیلئے اسے مقرر کیا گیا ہے۔

Read on the original site