کرک، پی ٹی آئی نے آزاد حثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والے عہدیداروں کی پارٹی رکنیت ختم کر دی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کرک، پی ٹی آئی نے آزاد حثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والے عہدیداروں کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

ضلع کرک میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے درجنوں پارٹی کے عہدیدار آزاد حثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، قومی اسمبلی کے حلقہ 34 سے تحریک انصاف کے 2 سابق عہدیدار، جبکہ صوبائی حلقہ 85 اور 86 سے 15 تک پی ٹی آئی کے سابق عہدیداران انتخابات میں آزاد حثیت سے حصہ لے رہے ہیں، جن کی رکنیت ضلعی جنرل سیکرٹری نے ختم کر دی ہے۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 15 آگست

- سحر نیوز