حملوں کا خدشہ، محکمہ داخلہ کی سیاسی قائدین کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

حملوں کا خدشہ، محکمہ داخلہ کی سیاسی قائدین کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

سیاستدانوں کیلئے اعلی افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ کا رنر میٹنگز یا جلسے جلوسوں کے دوران وہاں شرکت کرنیوالے افراد کی تلاشی کے بعد انھیں کارنر میٹنگ یا جلسے جلوسوں کے دوران اندر جانے کی اجازت دی جائے۔ صرف لاہور میں 10 ہزار سے زائد اہلکار حفاظتی ڈیوٹیاں سر انجام دیں گے۔

Read on the original site