متحدہ جمعیت اہلحدیث نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

متحدہ جمعیت اہلحدیث نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران علامہ ضیاء اللہ شاہ بخاری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی حکومت نے عوام کا مینڈیٹ لے کرانڈیا کیساتھ دوستی کی پینگیں بڑھا کر ان کی امنگوں پر پانی پھیرا، نواز شریف کی پالیسیاں ملک دشمن اور غداری پر مبنی تھیں، پاکستان کیساتھ غداری کرنیوالوں کو اسمبلیوں میں نہیں جانے دیں گے۔

Read on the original site