دہشتگردی سے خوفزادہ نہیں، سیاسی عمل جاری رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

دہشتگردی سے خوفزادہ نہیں، سیاسی عمل جاری رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، وادی میں گزشتہ ہفتے 23 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی میڈیا کوریج پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔

Read on the original site