صداقت، شرافت، احترام انسانیت کی سیاست ہمارا نصب العین ہے، ملی مسلم لیگ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

صداقت، شرافت، احترام انسانیت کی سیاست ہمارا نصب العین ہے، ملی مسلم لیگ

لیگ کے صدر سیف اللہ خالد کا کہنا تھا کہ لوگ 25 جولائی کو قومی چوروں اور لیٹروں سے جان جھڑائیں اور صادق و امین قیادت کو اسمبلیوں میں پہنچائیں۔ سابق حکمرانوں کی معاشی پالیسیاں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں۔ انہی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ہماری آنے والی نسل بھی مقروض پیدا ہورہی ہے۔

Read on the original site

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 15 آگست

- سحر نیوز