شام کے جنوب میں درعا کی آزادی، اہمیت اور نتائج
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

9/11 اور امریکا

- ایکسپریس نیوز

عرب نیٹو کا قیام

- ایکسپریس نیوز

شام کے جنوب میں درعا کی آزادی، اہمیت اور نتائج

اسلام ٹائمز: مجموعی طور پر درعا میں شام آرمی کے آپریشن کو شام کے جنوبی علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے مکمل خاتمے کا آخری قدم قرار دیا جا سکتا ہے۔ دہشت گرد عناصر یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ وہ درعا سے دمشق پر قبضے کی کوئی راہ ڈھونڈ نکالیں گے لیکن اس شہر پر شام آرمی کے کنٹرول کے بعد ان کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔

Read on the original site