غلطی سے ملک بدری کیے گئے افغان مہاجر کی جلد جرمنی واپسی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ڈی ڈبلیو
13 days ago

غلطی سے ملک بدری کیے گئے افغان مہاجر کی جلد جرمنی واپسی

جرمنی سے گزشتہ ماہ ملک بدر کیے گئے ایک بیس سالہ افغان مہاجر کو جرمنی واپس لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس مہاجر نے اپنی ملک بدری کے خلاف اپیل کی تھی جس کے بعد بی اے ایم ایف نے ملک بدری کے فیصلے کو غلط قرار دیا تھا۔

Read on the original site