چیئرمین سینیٹ سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی کی ملاقات
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
8 days ago

چیئرمین سینیٹ سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دوطرفہ برادر انہ مراسم کو دیگر شعبوں میں وسعت دینے کی وسیع گنجائش موجود ہے اور دونوں ملک کثیر الجہتی تعاون کے لئے نئے مواقع تلاش کرسکتے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے سعودی عرب کے سفیرنواف بن سید المالکی سے ملاقات میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات تاریخی اور ثقافتی مماثلتوں پر مبنی ہیں اور دونوں ملکوں نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔

Read on the original site

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 15 آگست

- سحر نیوز